نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کبھی کبھی کبھار الفاظ یا جملے ایک جیسے ہو جاتے ہیں، بالکل ایسے جیسے دل سے دل کو راہ ہوتی ہے ۔ :)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میاں جی۔۔۔ میری ذات کی حد تک بات نواز شریف کی ہے ہی نہیں۔ اگر عمران خان بھی خم ٹھونک کر کھڑا ہو اور اسٹیبلیشمینٹ کو سیدھے راستے پر لانے کی کوشش کرے تو میں اس کے اس سٹینڈ کو دل وجان سے اپنی بساط بھر سپورٹ دوں گا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    میں اس کو ریسسٹ نہیں مانتا۔ سیٹلیڈ پاکستان سے کوئی گاڑی چوری ہو جائے، کوئی بندہ اغوا ہو جائے یا کسی بیگار کیمپ کا پتہ لگے، ڈانڈے سیدھا سابقہ علاقہ غیر میں جا کر ملتے تھے اور جب تواتر سے ایسا ہوتا رہے تو یہ بات غلط نا رہی اور نا ہی ریسسٹ۔ مسئلہ کچھ اور تھا۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ابتدا ہو گئی ہے اور انشااللہ یہ دن ہماری زندگیوں میں ہی آئے گا۔ بدقسمتی سے ہمارے رہنما 70 سالوں سے سب کچھ جاننے کے باجود بھی صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ کی عملی تفسیر بنے بیٹھے رہے، کبھی مارشل لا کا ڈر، کبھی قومی یکجہتی اورکبھی اداروں کے مابین مفاہمت کا بہانہ۔ لیکن اب تاریخ کی درست سمت کھڑے ہونے کا...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جس دن سیاستدانوں نے اس کام کو بے شرمی سمجھ لیا اس دن سویلین سپریمیسی کا پہلا دن ہو گا۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جناب، جو بات پہلے مراسلے میں کہی تھی اسے آپ نے ہی سویلین کا سویلین کو غدار کہنے کی طرف کر کے رخ موڑنے کی کوشش کی تھی۔ جبکہ اس کا مدعا یہ نہیں تھا۔ آجتک کسی فوجی پر سب کچھ کر گزرنے کے باوجود غدار کا ٹھپہ نہیں لگا،نا میڈیا میں بیٹھے کسی مائی کے لال کو جرات ہے اور نا کسی سیاستدان کو۔ لیکن...
  7. عبدالقیوم چوہدری

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    بتا دیں گے لیکن پہلے آپ اطلاع تو دیں کہ آپ کو بتایا جائے یا نہیں۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ابھی تک تو نہیں، لیکن آخر بھائی نے آنا تو یہیں ہیں۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا فرق ہے ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے اس سوالیہ انداز کی سمجھ نہیں آٗئی ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    کیا آپ کو ابھی بھی نہیں پتا کہ پرچ کس لیے ہوتی ہے ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بلڈی سویلینز کے لیے غداری کے فتوے ہمیشہ ایک ہی فیکٹری سے جاری ہوتے رہے ہیں، بس وہ ماؤتھ پیس ہر بار موقع محل کی مناسبت سے بدل لیتے ہیں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    کچھ سوالات جو اب تک کے سفر کے بعد ذہن میں آئے ہیں۔ آپ لوگوں کے پاس شیخوپورہ سے رائکوٹ تک کون سی گاڑی تھی؟ آپ نے اپنی گاڑی جیپ مل جانے پر کہاں پارک کی اور اس پارکنگ کی کیا فیس وغیرہ طے ہوئی؟ جیپ کتنے افراد کو آسانی سے سما سکتی تھی اور کیا جیپ اسی سائیز کی دستیاب تھیں یا بڑی بھی تھیں؟ جیپ کا...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    ھن تسی ایہہ تے نہیں کہن لگے کہ۔۔۔۔ بس وئی میں پل دکھا دتا۔۔۔۔ رب راکھا !
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آنی چاہییے۔ بلکہ احسان اللہ احسان اور کلبوشھن یادیو کو بھی مل کر ایک کتاب لکھنی چاہییے۔ مزید کتابیں لکھنے والی جوڑیاں بھی ذہن میں آرہی ہیں۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    شکریہ۔ البتہ ہم تشویشناک کی ریٹنگ ضرور ڈھونڈتے رہے ہیں۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ہالوئے۔۔۔۔ چور نالوں پَنڈھ کاہلی۔ :p معذرت کہ اس وقت اور کوئی ضرب المثل ذہن میں نہیں آ رہی۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    کیا ہم اسے، وہ جو ایک اور لڑی میں رونالڈو نے کچھ کہا ہے، سے ملتا جلتا بیان سمجھیں!:)
Top