نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    الیکشن کمیشن نے 77 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے ہیں ۔ پیپلزپارٹی تیر کے نشان کو چھوڑ کر تلوار جبکہ مسلم لیگ ق سائیکل کی بجائے ٹریکٹر کے انتخابی نشان پر الیکشن میں حصہ لے گی ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کا...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    تمیزدار ہونے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ ہزاروں باتیں دل میں رہ جاتی ہیں۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے صدر پاکستان، چیف جسٹس، ائیر مارشل، نیول چیف، چیف آف آرمی سٹاف، وزرات عظمیٰ، پانچوں وزرائے اعلیٰ کے عہدے، اور کشمیر کی مکمل حکومت ایک ساتھ اور ایک ہی شاپر میں چاہیے اور میٹھی چٹنی الگ سے چاہیے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پلڈاٹ کی گیارہ نکاتی تجزیاتی رپورٹ - 28 مئی 2018

    ابھی سیاسی موسم کے مزاج کے مطابق مزید کارروائیاں ہونے کا شدید امکان ہے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پلڈاٹ کی گیارہ نکاتی تجزیاتی رپورٹ - 28 مئی 2018

    یہ دونوں نکات کسی بمب شیل سے کم نہیں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    پلڈاٹ کی گیارہ نکاتی تجزیاتی رپورٹ - 28 مئی 2018

    گزشتہ ایک سال میں الیکشن کمیشن کی کارکردگی مثبت، مگر کئی اداروں کے اقدامات کے بارے میں بالعموم غیر منصفا نہ ہونے کا تاثر قائم ہوا اورقبل از انتخابات دھاندلی کے شبہات نے جنم لیا- ربط
  7. عبدالقیوم چوہدری

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    خیال ہے کہ ادارہ اولین مراسلے میں جینز اور شلوار کا تقابل کرتا پایا گیا ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    چنگا زور آلا کم اے۔۔۔۔ آپ کی جان ماڑی تو نہیں تھی ؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک بات بتاؤں۔۔۔۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    بس اینوں وی کانٹا دینا ای سمجھو۔۔۔ تسی تے رج ویکھے ہونے تاش آلیاں بابیاں دے کول بیٹھ کے
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مزید کوئی شادی آ رہی ہے کیا ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ایسی کوئی بھی بات، محاورے یا ضرب المثل کو بننے کے پیچھے انسانی فکر کو ایک عرصہ گزرتا ہے تو وہ زبان زد عام ہوتی ہے۔ سندھیوں، بلوچیوں، ایرانیوں، مدھیہ پردیش یا کشمیریوں کے بارے میں ایسا کیوں نہیں کہا جاتا رہا ؟ آپ سمجھا دیں کہ سالہا سال سے نسل در نسل یہ ڈراوا کیوں دیا جا رہا ہے ؟ لازماً نسل...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حل میرے بھائیو اور بہنو، الیکشن کمیشن نے روک رکھا ہے کہ میں آپ کو نہ بتاؤں کہ آپ کے ضلع میں ہسپتال اپ گریڈ ہو چکا ہے، ہرگز نہ بتاؤں کہ ایگریکلچر یونیورسٹی بن چکی ہے، یہ تو بالکل نہ بتاؤں کہ سارے ضلع میں بجلی کی نئی ٹرانسمیشن لائن ڈال دی گئی یا یہ کہ ایکسپریس وے مکمل ہو چکی ہے۔ میں آپ کو ہر گز...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگلا نوٹیفیکشن اگلے انتخابات تک سری پائے، نہاری اور قیمے والے نانوں پر پابندی ہوگی۔ الیکشن کمیشن
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر عمران 100 دن میں پاکستان کو ٹھیک کر سکتا ہے تو پھر عمران کو 100 دن والی نگران حکومت دی جائے۔ خلی ولی
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اوکے۔ آپ خان صاحب سے کہیں اپنے 11 نکات میں زیادہ نہیں صرف خارجہ اور دفاعی بجٹ کے 2 نقاط شامل کرے اور اپنی الیکشن کمپئین میں ان کا برملا اظہار کرے۔ میں اسے تاریخ کی درست سمت میں کھڑا ہوا مان لوں گا۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    لیکن پائین، میں نے اسے سرے سے ریسزم مانا ہی نہیں۔ جسٹیفائی وغیرہ تو تب ہو جب میں تسلیم کروں۔ البتہ آپ کا مراسلہ عمومی پیرائے میں بالکل درست ہے۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    آپ کی وضاحت سو فیصد درست لیکن مراسلہ ریسسٹ کتھا کےلیے تھا۔
Top