پری مڈل سکول کے زمانے میں اپنے جیب خرچ سے پیسے اکٹھے کر کے 80 روپے کا چھوٹا ریڈیو خریدا تھا۔ وہ اس وقت کی پہلی بڑی ذاتی خریداری تھی۔
میچوں کے زمانے میں گھر سے باہر نکلنا تو ہر جگہ ساتھ ہی رکھا ہوتا حتی کہ تھیلے میں ڈال کر سکول بھی لیجانا اور چوری چھپے کمنٹری سنتے رہنا ۔ ریڈیو لائسنس چیک کرنے...