ایسا بھی ہوتا ہو گا، لیکن میرے گھر کےپاس جی ٹی روڈ پر اوور ہیڈ برج بنا ہوا ہے (واہ یونیورسٹی کے مین گیٹ کے بالکل سامنے) میں نے اکا دکا لوگوں کے علاوہ عوام کو اسی پر سے گزرتے دیکھا ہے۔ البتہ ایک فرق ضرور ہے کہ ہمارے ہاں جی ٹی روڈ کو درمیان سے جنگلا لگا کر تقریباً 200 میٹر دونوں اطراف سے بند کیا...