نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سنا ہے آج خان صاحب پارلیمینٹ گئے تھے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    بہت عرصے تک قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کے پاکستان بنانے کا مطلب یہ رہا کہ ہمارے شہر میں بنے ہوئے سارے مکانات انھوں نے خود بنائے ہیں۔ بعد میں کچھ اور زعما کے نام بھی علم میں آئے تو سوچ نے یہ کہا کہ شاید مکانات کی تعمیر میں یہ ان کے ساتھ مزدوری کرتے ہوں گے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نئی سوچ ۔۔۔ ھن کی کرئیے
  4. عبدالقیوم چوہدری

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ہمارے زمانے میں سکولوں میں (پرائمری تک) تختی لکھی جاتی تھی اورتختی لکھنے کا وقت آدھی چھٹی کے بعد ہوتا تھا۔سکول میں لگی اکا دکا ٹونٹیوں میں سرکاری پانی آیا کرتا تھا اور آدھی چھٹی کے وقت وہ بند ہوتا تھا۔ گھر سے روشنائی کی پڑیا تو لے آتے لیکن شیشی میں پانی ڈال کر نا لاتے کہ جاتے ہوئے ہلنے سے...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    اس لڑی میں لکھنے کے لیے بہت مواد ہے۔ کسی روز وقت نکالیں گے۔ مقناطیس کے علاوہ یہ بھی یقین تھا کہ ٹیڈی پیسہ یا دس پیسہ رکھیں گے تو وہ روپیہ بن جائے گا۔ میں نے زیادہ نہیں تو نو دس بار اس چمتکار کے لیے کوشش کی ہو گی لیکن ٹرین گزر جانے کے بعد صرف ایک بار ہی سکہ مل سکا جو پہچانا بھی نہیں جاتا تھا۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    حمزہ کی ویڈیو پر آئی سی سی کا فیصلہ: بیٹسمین آؤٹ

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹوئٹر پر پاکستان میں بنائی گئی ایک ویڈیو پر آؤٹ کا فیصلہ دیا ہے۔ آئی سی سی نے منگل کو ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’حمزہ نامی شخص نے ہمیں یہ ویڈیو بھیجی اور آئی سی سی کا فیصلہ پوچھا۔‘ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میدان میں کھیلی جانے والی کرکٹ میں بلے باز شاٹ مارتا ہے لیکن...
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کسی کو سمجھ لگی کہ جناب ڈاکٹر صاحب نے کیا کہا ہے ؟
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مَراج کلاّ ای بیٹھیا ۔۔۔ لگدا اے روٹی کھل گئی اے
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بریکنگ نیوز مخالفوں کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی! سائیں قائم علی شاہ کا PIA کی ٹکٹ سے آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان
  10. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    الجزائر۔ کم از کم 8 سال پہلے پوسٹ ہوئی تصویر کا ریکارڈ نظر آیا ہے۔ ھن پاویں
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سنا ہے آجکل میرا بہت ذکر کر رہے ہیں۔ کیوں نا ایک کروڑ نوکریوں میں عمران خان سے اپنے بھی دو تین لاکھ بندے ایڈجیسٹ کروا لوں۔ مہاتیر محمد
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    افتتاح صرف 14 کلومیٹر کا ہوا ہے۔ باقی کلومیٹرز اگر بن گئے تو جسے اللہ جی نے توفیق دی وہ کردے گا۔
Top