نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    جیسے لاہور سے لاہوریا۔۔ ایسے ہی امرتسر والے کو امبرسریا کہہ کر یاد کیا جاتا ہے۔ ت بولنے میں غائب ہوجاتی ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    یہ اردو اور پنجابی دونوں میں مستعمل ہے(شاید کچھ اور زبانوں میں بھی ہو)۔ لگتا فارسی کا لفظ ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    بالکل جی ’امبرسریے‘ تھے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    سروے کرنے والی مختلف این جی اوز اور دیگر ادارے عمومی طور پر پارٹیوں کے متعلق سوالات کرتے ہیں، کسی خاص شخصیت کے متعلق سروے ضرورت پڑنے پر ہی کیا جاتا ہے۔ یہاں گیلپ پاکستان کے سروے کچھ معتبر مانے جاتے ہیں۔ اس لنک پر آپ ان کی طرف سے ہوئے مختلف سیاسی سرویز دیکھ سکتے ہیں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    یہ برصغیر کے عظیم پہلوان غلام محمد بخش المعروف ’گاما پہلوان‘ ہیں۔ 50 سال سے زائد عرصے پر محیط اپنے کیرئر میں ایک بھی کشتی نہیں ہارے تھے۔ بیگم کلثوم نواز شریف ان کی نواسی ہیں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    گو تصویر واضح نہیں ہے لیکن یہ دیسی کشتیوں کے مقابلے میں جیتنے والے کو دیا جانے والا ’گرز‘ لگ رہا ہے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    عبوری یا نگران حکومت۔ اس حکومت کے خدوخال اگلے چند دنوں میں واضح ہو جائیں گے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ابھی تک کسی میڈیا والے نے اسے درانی لیکس کا نام نہیں دیا، اگر مل جاتا تو شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بدھ تے کم سدھ
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گونگلوں سے مٹی جھاڑنا وغیرہ وغیرہ نہیں۔ لیکن یہ تاثر دینے کی سعی کی جارہی ہے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ڈی جی آئی ایس پی آر کی ٹویٹ کے نیچے جرمن نژاد پاکستانی خاتون شینا عابد کے آٹھ جوابی ٹویٹس( خصوصی طور پر تہمت و غیرت بریگیڈ کے لیے) ۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    رات گئے جب آئی ایس پی آر نے یہ ٹویٹ کی تو میڈیا کو اشارہ مل گیا کہ اب اس پر بات کی جاسکتی ہے۔ سب نے تجزیہ کار بلانے شروع کر دئیے لیکن مجھے زیادہ حیرت اور غصہ جیو پر آیا جس نے اُس ارشاد بھٹی کو تجزیے کے لیے بلا لیا، جس سے اپنے بچوں کے دودھ تک کی حفاظت تو ہوتی نہیں اور بھاشن دیتے ہیں ملکی...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سنا ہے گوجرانوالا کے ایک حلقے میں تازہ تازہ لوٹا بنے ایک سیاستدان کے کے گھر میں رات کوئی لوٹوں کی دو بوریاں پھینک گیا ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ساری بجلی ابھی استعمال کرکے اگلی حکومت کو لوڈشیڈنگ کے مسائل سے دورچار کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ فرخ سلیم
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چوہدری جی، خفا نا ہوو۔۔۔تے اک عرض اے کوئی متنازعہ یا حل طلب بات کسی لڑی میں چل ہی پڑتی ہے تو اسے اختتام تک پہنچنے دینا چاہیے۔ اس لیے کہ سب پارٹیاں کم از کم ایک بار اپنا اپنا سانپ نکال لیں۔نہیں تو پھر سانپوں کا زہر ہر دوسری تیسری لڑی میں زہر گھولنے لگ جاتا ہے:tongueout:
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    حالانکہ درخت کا ساتھ چھوٹنے پر سانس پُرشور ہوجانی چاہیے تھی۔
Top