راجر فیڈررعالمی ریکارڈ سے ایک جیت کی دوری پر
لندن…دنیائے ٹینس میں نئی تاریخ رقم کرنے کے سفر پر گامزن راجر فیڈرر نے ومبلڈن کے فائنل میں جگہ بنالی ہے ، اب وہ15گرینڈ سلم ٹائٹل کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے سے صرف ایک جیت کی دوری پر ہیں ۔راجر فیڈرر نے برطانیہ کے ٹامی ہاس کیخلاف سات چھ ، سات پانچ...