میں اکثر اس سائٹ سے مستفید ہوتا رہتا ہوں ۔ اب یہاں اردو کا دیکھا تو آپ ساتھیوں سے شیئر کررہاہوں ۔
فری ٹرانسلیشن پر اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو کی سہولت دی گئی ۔ باقی آپ ساتھی چیک کریں کہ کیسی ہے ۔
میرا مشورہ ہے اومنیا نہ ہی لیجیے بہتر ہے ، جب یہ آیا تھا تب چند دن ہی استعمال کیا تھا میں نے سب سے بڑا مسئلہ مائک کا تھا چیخ چیخ بولتا آگے آواز ہی نہ جاتی باقی آپ کی مرضی