باپ افضل کہ ماں ؟
باپ افضل کہ ماں ؟
جس کے مسلمان والدین زندہ ہوں ان کی اجازت کے بغیر جہاد پہ جانا جائز نہں ہے۔ کیونکہ ان دونوں کا حکم ماننا فرض عین ہے اور جہاد فرض کفایہ ہے۔ ماں باپ اپنے بچے کو نفلی حج اور سفر تجارت سے بھی روک سکتے ہیں اب سوال پیدا ہوتا ہے اگر کسی بچے کی ماں بھی زندہ ہو اور...