نتائج تلاش

  1. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    دئدين که سنی اؤلدۆره‌رم تيغِ ستم‌دن، ای شوخِ جفاپيشه تأمُّل نه اۆچۆن‌دۆر؟ (تأثیر تبریزی) تم نے کہا تھا کہ "میں تم کو تیغِ ستم سے قتل کر دوں گا"۔۔۔ اے شوخِ جفاپیشہ! [یہ فکر و] تأمُّل کس لیے ہے؟ [مجھے جلد قتل کر دو۔] Dedin ki səni öldürərəm tiği-sitəmdən, Ey şuxi-cəfapişə təəmmül nə üçündür?
  2. حسان خان

    محمد فضولی بغدادی کے چند تُرکی اشعار

    فرهادا ذوقِ صورت، مجنونا سیرِ صحرا بیر راحت ایچره هر کیم، آنجاق بنم بلاده (محمد فضولی بغدادی) فرہاد کو ذوقِ صورت، [اور] مجنون کو سیرِ صحرا [مُیسّر ہے]۔۔۔ ہر کوئی کسی راحت کے اندر ہے، فقط مَیں بلا میں [مُبتلا ہوں]۔ جمہوریۂ آذربائجان کے لاطینی رسم الخط میں: Fərhada zövqi-surət, Məcnuna...
  3. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    سۏروشورسان نه روِش عاشقين احوالې کئچر صبحۆنۆ گؤرمک اگر ايستر ايسن، شامېنا باخ (تأثیر تبریزی) اگر تم پوچھتے ہو عاشق کے احوال کس طرح گُذرتے ہیں تو [جواب یہ ہے کہ] اگر تم اُس کی صبح کو دیکھنا چاہتے ہو تو اُس کی شام کی طرف نگاہ کرو۔ (یعنی عاشق کی صبح بھی اُس کی شام کی مانند تاریک ہوتی ہے۔)...
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    به صِحّتِ سُخنِ خود دلیلِ من تأثیر همین بس است که از خاکِ پاکِ تبریزم (تأثیر تبریزی) اے تأثیر! اپنے سُخن و کلام کی دُرُستی پر میری یہی دلیل کافی ہے کہ میں خاکِ پاکِ تبریز سے ہوں۔
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    به دیده روشنی آرد، به دل نشاط رساند نسیمِ فیض که از خاکِ کویِ میکده آید (امیر علی‌شیر نوایی) خاکِ کُوئے میکدہ [کی جانب] سے آنے والی نسیمِ فیض چشم میں روشنی لاتی ہے اور دل کو نشاط و شادمانی پہنچاتی ہے۔
  6. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    خم اۏلدو قامتیم هجران الیندن وئر شفا یا رب! وصالِ یاردان غیری بنه یۏخدور دوا یا رب! (مرتضیٰ قُلی خان شاملو ظفر) یا رب! فراق کے باعث میری قامت خَم ہو گئی، مجھے شفا عطا کرو یا رب! وصالِ یار کے بجز میرے لیے کوئی دوا نہیں ہے Xəm oldu qamətim, hicran əlindən, ver şəfa, ya Rəb, Vüsali-yardan qeyri...
  7. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    شہرِ بُخارا کی غم افزا وضعیت کے بارے میں لکھی گئی نظم کے ایک بند میں قفقازی آذربائجانی شاعر 'علی‌قولو غم‌کۆسار' (علی قُلی غم‌گُسار) کہتے ہیں: قاضی‌لری هر محکمه‌ده آلمادا رۆشوت، حۆککام ائله‌ییب هپسی قان ایچمک‌لیڲه عادت، مظلوم‌دو، مفلوک‌دو هر یئرده رعیییت، بیلمم نئجه تقریر ائله‌ییم، وای، بوخارا...
  8. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    قفقازی آذربائجانی شاعر 'علی‌قولو غم‌کۆسار' (علی قُلی غم‌گُسار) اپنی ایک طنزیہ نظم کے ایک بند میں کہتے ہیں: هر قؤومه لکدکۆب اۏلا گر میللتِ ایسلام، هر عادتِ مذموم ایله کندین قېلا بدنام؛ سېخما اۆره‌ڲین، ائیله‌مه غم، اۏلماگیلن خام، بو طاییفه ریضوانه شیتابان گرک اۏلسون. (علی‌قولو غم‌کۆسار) ۲۷ جون...
  9. حسان خان

    جمہوریۂ آذربائجان کا سرحدی قریہ 'ارچیوان' اور وہاں کی طرزِ زندگی

    اِس ضِلعے کی جگہوں میں، بُزُرگ شہروں کے برخلاف، بُزُرگوں اور بچّوں دونوں کے لیے تفریح کے امکانات و ذرائع بِسیار کم ہیں۔ ختم شد!
  10. حسان خان

    جمہوریۂ آذربائجان کا سرحدی قریہ 'ارچیوان' اور وہاں کی طرزِ زندگی

    قریے کے باشندےاُگائی گئی محصولات کو بازار تک لانے کے لیے شُورَوی (سوویت) دور کی باقی ماندہ کُہنہ گاڑیوں سے استفادہ کرتے ہیں۔ اگرچہ یہ گاڑیاں جلد جلد خراب ہو جاتی ہیں، لیکن مردُم خود ہی اُن کو مرمّت کرنے اور دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
  11. حسان خان

    جمہوریۂ آذربائجان کا سرحدی قریہ 'ارچیوان' اور وہاں کی طرزِ زندگی

    مقامی باشندوں کے مطابق، آستارا شہر کی معروف ترین دُکاںِ نانوائی یہ ہے۔ یہاں نان بھی، اور مُرغی کی لوَنگی بھی پکا کر فروخت کی جاتی ہے۔
  12. حسان خان

    جمہوریۂ آذربائجان کا سرحدی قریہ 'ارچیوان' اور وہاں کی طرزِ زندگی

    قریے میں بچّوں کے لیے کھیل کا کوئی وسیع میدان یا باغ نہ ہونے کے باعث بچّے صحنوں میں کھیل کُود کر وقت گُذارتے ہیں۔
  13. حسان خان

    جمہوریۂ آذربائجان کا سرحدی قریہ 'ارچیوان' اور وہاں کی طرزِ زندگی

    باغوں میں مختلف میوے اُگا کر بازار میں لانا چاہنے والے مردُم قیمتوں کے کم ہونے پر ناراضی ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ وہ بہترین 'فئِجووا' میوہ ساٹھ قپیک فی کِلو کے حساب سے خرید کر بازار میں دو تین گُنا قیمت پر فروخت کرتے ہیں۔
  14. حسان خان

  15. حسان خان

    جمہوریۂ آذربائجان کا سرحدی قریہ 'ارچیوان' اور وہاں کی طرزِ زندگی

    آذربائجانی آستارا میں لی جانے والے اِس تصویر کے برخلاف، ایرانی آستارا میں طالبِ علم بچّیاں سُرخ لباس میں اور سفید رُوسری (سر کا اِسکارف) کے ساتھ مکتب جاتی ہیں۔
  16. حسان خان

    جمہوریۂ آذربائجان کا سرحدی قریہ 'ارچیوان' اور وہاں کی طرزِ زندگی

    ۱۸۰۶ء میں تعمیر ہونے والے، اور قومی تاریخی یادگار کے طور پر ثبت اِس حمّام کی چھت اِس حالت میں ہے۔
  17. حسان خان

    جمہوریۂ آذربائجان کا سرحدی قریہ 'ارچیوان' اور وہاں کی طرزِ زندگی

    آستارا کے قریے ارچیوان میں واقع ۱۸۰۶ء میں تعمیر ہونے والا، اور ریاست کی طرف سے تاریخ قومی میراث کی فہرست میں شامل حمّام غفلت کا شکار ہے۔
  18. حسان خان

    جمہوریۂ آذربائجان کا سرحدی قریہ 'ارچیوان' اور وہاں کی طرزِ زندگی

    'لَم' نامی دومنزلہ عمارت جو 'اولدوز' فِلم کے ایک مشہور منظر میں فِلمائی گئی تھی۔
  19. حسان خان

    جمہوریۂ آذربائجان کا سرحدی قریہ 'ارچیوان' اور وہاں کی طرزِ زندگی

    قریے کے باشندے کہتے ہیں کہ موسمِ سرما کے سرد مہینوں میں گیس یا تو بالکل نہیں آتی، یا کم آتی ہے۔ اِس لیے وہ پیسوں سے لکڑیاں خرید کر موسمِ سرما کے لیے تیّار کرتے ہیں۔
Top