درست ہے کہ اس طرح جو بیچارے بجلی چوری نہیں بھی کرتے وہ بھی مشکل میں آ جاتے ہیں، لیکن اس صورتحال میں گلی محلے والوں کو علم ہوتا ہے کہ کون بجلی چوری کر رہا ہے اور کس کی وجہ سے سب کو سزا مل رہی ہے سو اُس چور کی رپورٹ کرنی چاہیئے۔
باقی یہ طریقہ کافی حد تک درست ہے، بجلی مہیا کرنے کی اولین ترجیح بھی...