میں نے لفظ کا مطلب لکھا تھا، کیفیت کو بیان کرنا مشکل ہے، آپ نے خود ہی جذب و کیف و مستی و وجدان وغیرہ لکھ دیئے۔
مرزا غالب نے اسے شاید "گُل افشانیِ گفتار" کہا ہے!
اوہ اب سمجھا یہ شادی سے پہلے اور بعد کی تخصیص کیوں ہو رہی ہے۔ فلم میں گانے بھی ہوتے ہیں، ڈرامے میں زیادہ تر رونا دھونا! :)ٓٓٓٓ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مراسلہ مکرر ہو گیا!