نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    خند و ملاحت

    کاتب حضرات شعروں کے ساتھ کچھ زیادہ ہی کھلواڑ کرتے ہیں! :)
  2. محمد وارث

    خند و ملاحت

    سب کچھ اللہ نے دے رکھا ہے شوہر کے سوا :)
  3. محمد وارث

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    آج دو ٹیسٹ میچ ختم ہوئے ہیں اور آج شام پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز بھی ختم ہو جائے گی اور اس کے ساتھ ہی کم و بیش ڈیڑھ ماہ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ بھی ختم ہو رہی ہے۔ ساری دنیا آئی پی ایل کھیلے گی اور اگلا انٹرنیشنل میچ، کرک انفو کے مطابق، 11 مئی کو پاکستان اور آئر لینڈ کا ٹیسٹ میچ ہے!
  4. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  5. محمد وارث

    آج کی تصویر

  6. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    منطقی بات یا "من تُکی" بات! :)
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سالکے کز نُورِ وحدت صیقلے شد دیدہ اش می کند چوں کعبہ ہر سنگِ نشاں را احترام صائب تبریزی وہ سالک کہ جس کی آنکھیں نُورِ وحدت سے جلا پا گئی ہوں، وہ نشانی کے طور پر رکھے ہر پتھر کا اُسی طرح احترام کرتا ہے جیسے کعبے کا۔
  8. محمد وارث

    تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

    خوش آمدید مہر نگار صاحبہ!
  9. محمد وارث

    خند و ملاحت

    حد ہو گئی جان صاحب، مرزا اگر گھر یا پیسہ بنانے میں لگ گئے ہوتے ، بہت سے لوگوں کی طرح، تو وہ گھر کب کا گر گیا ہوتا یا بدل چکا ہوتا اور غالب کا کہیں نام نہ ہوتا اوردوسری طرف اردو، فارسی، اردو کی تاریخ، برصغیر کی فارسی کی تاریخ، شعر، ادب، خطوط، مزاح، اور نہ جانے کہاں کہاں مرزا کا تذکرہ زریں حروف...
  10. محمد وارث

    مغربی ملکوں کی درخواست پر سعودی عرب نے وہابیت کو فروغ دیا تھا:شہزادہ محمد بن سلمان

    مذکورہ کتاب کا ربط تاریخ اہل حدیث از مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی
  11. محمد وارث

    مغربی ملکوں کی درخواست پر سعودی عرب نے وہابیت کو فروغ دیا تھا:شہزادہ محمد بن سلمان

    نیچے دیا گیا اقتباس وکی پیڈیا کے مضمون میں سے ہے، اختلافی ہے مگر حوالوں کے ساتھ درج ہے وہاں:
  12. محمد وارث

    مغربی ملکوں کی درخواست پر سعودی عرب نے وہابیت کو فروغ دیا تھا:شہزادہ محمد بن سلمان

    اس پر ایک عمدہ کتاب مولانا ابراہیم میر سیالکوٹی کی "تاریخِ اہلحدیث" ہے، اگر کہیں سے مل جائے تو مطالعہ سود مند ثابت ہو سکتا ہے!
  13. محمد وارث

    مغربی ملکوں کی درخواست پر سعودی عرب نے وہابیت کو فروغ دیا تھا:شہزادہ محمد بن سلمان

    حد ہو گئی "شاہ" صاحب، اس طرح تو اسلام کا آغاز بھی سعودیہ سے ہوا تھا اس کا برصغیر سے کیا تعلق بھی آپ کہہ سکتے ہیں! بات منبع کی نہیں فالورز کی ہو رہی ہے!
  14. محمد وارث

    مغربی ملکوں کی درخواست پر سعودی عرب نے وہابیت کو فروغ دیا تھا:شہزادہ محمد بن سلمان

    وہابیت یا صحیح الفاظ میں جدید سعودی وہابیت کو شدید عملی اور جہادی انتہا پسندی کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ جب کہ برصغیر کے عام وہابی جو اپنے آپ کو 'اہلحدیث' کہلوانا زیادہ پسند کرتے ہیں، اس طرح کے نظریات کے شاید ویسے عامل نہیں ہیں۔
  15. محمد وارث

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اس کے لیے پنجابی میں "پدانا" کا لفظ استعمال ہوتا ہے، یعنی فیلڈ میں رگڑا دینا، کیا مزے کی سچویشن ہوتی ہے یہ! :)
  16. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    قبلہ مجھے تو بیس بائیس سال ہو گئے اس دشت کی سیاحی میں مگر بقول بابا بُلھے شاہ، عشق دی نویوں نویں بہار! :)
  17. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    یہ میرا بوجھ ہے! :)
  18. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    قولِ نامقبول! ایک انسان جب پیشہ وارانہ زندگی میں اپنا پہلا قدم ہی رکھتا ہے تو اُس کے کندھوں پر بوجھ ڈال دیا جاتا ہے، ایسا بوجھ کہ بعض اوقات لگتا ہے کہ کندھے شل ہو جائیں گے اور ریڑھ کی ہڈی چٹک جائے گی، لیکن خواستہ و نخواستہ، چار و ناچار اس بوجھ کو اٹھانا ہی پڑتا ہے! عقلمند وہ ہے جو اس بوجھ تلے...
  19. محمد وارث

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    یہ سارا سیاپا ریورس سونگ کا ہے۔ آئی سی سی کے بزرجمہروں کو چاہیے کہ ریورس سونگ پر پابندی لگا دیں بلکہ جو ڈیلوری ریورس سونگ ہو اس کو نو بال قرار دے دیں۔:)
Top