سیدھی سی بات ہے کہ کرکٹ کمرشل ہو گیا ہے ورنہ کیری پیکر سرکس سے پہلے کرکٹ میں کتنا پیسہ تھا؟ اور جب کمرشل ہو گیا تو پھر"ماسز" کی پسند تو یہی ہے کہ اس میں بس ماردھاڑ ہو۔ بہت کم لوگ ہونگے جن کے دل کسی اچھی آؤٹ سونگ یا لیگ کٹر یا باؤنسر پر ویسے ہی دھڑکتے ہوں جیسے چوکوں چھکوں پر اچھلتے کودتے ہیں سو...