وہ شاید کچھ اسطرح سے جلوہ افروز ہوں:
"مابدولت بچۂ شتر با مہار در رکشہ بے مہار بان کا نظارہ فرما کر خورسند ہوئے کہ تصویرِ ہذا مابدولت کے قلب و جگر و عیون میں طراوت و برودت کا باعث ثابت ہوئی۔ ہاں مقام ہائے شمالی موسوم بہ دماغ میں حرارت خفیفہ بھی محسوس ہوئی کہ کن ناہنجار و ثقیل گفتار افراد نے ما...