پیارے بھائی، ایک تو آپ نے ایک نالائق شاگرد کا نام استادِ محترم کے ساتھ لکھ دیا، اور دوسرا ظلم یہ کیا کہ ان سے بھی پہلے لکھ دیا۔
استادِ محترم اور ان کے علاوہ دیگر اساتذہ موجود ہیں۔
میں تو نہ تین میں نہ تیرہ میں۔ سیکھنے اور سمجھنے کی غرض سے ہی اصلاحِ سخن میں پیش کیے گئے کلام پر آراء دیا کرتا ہوں۔...