یہ بات بہت اہم ہے۔ بچے کے لیے ماں، باپ رول ماڈل ہوتے ہیں، اور ان کا کہا ہی درست۔ اس لیے بےشک کسی بات کا جواب انھیں سمجھ نہ آئے، مگر درست جواب ہی دیں۔ ورنہ کہہ دیں کہ بعد میں سمجھاؤں گا۔
میری بیٹی بھی 4 سال کی ہے۔ کچھ دن قبل گھر میں ویسے ہی کیک آیا، تو ابو سے کہنے لگی کہ میری سالگرہ کا کیک ہے۔...