نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ٹرکوں کے درمیان کہیں کہیں جی ٹی روڈ تصویر کھینچنے کے قابل ہو جاتی تھی۔
  2. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اسلام آباد سے باہر نکلا تو اسلام آباد کے ساتھ ساتھ بادل بھی اللہ حافظ کہہ رہے تھے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    جہلم کے لیے نکلا، تو آسماں پر یہ سماں تھا۔ اور یہ سماں روز بھی ہو تو تصویر کھینچے بغیر نہیں رہا جاتا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    تعارف بلوچ صاحب

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اردو محفل پر خوش آمدید۔
  5. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کل ایک شادی میں شرکت کے لیے جہلم جانا ہوا، تو سید عمران بھائی کا اصرار تھا کہ تصاویر شیئر کی جائیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ جی ٹی روڈ پر سفر کرتے ہوئے یہ راستہ بہت عمدہ مناظر سے بھرپور ہے۔ مگر ان مناظر کی منظر کشی راستے میں رک رک کر ہی کی جا سکتی ہے، جس کے لیے وقت نہ تھا۔ لہٰذا بھاگتی گاڑی سے لی...
  6. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد یومِ اساتذہ مبارک

    پاکستان سمیت کچھ ممالک میں 5 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ وجہ نہیں معلوم۔
  7. محمد تابش صدیقی

    عشق کا مقبرہ

    شادی سے پہلے کبھی کھانے میں پیاز زیادہ ہو تو امی خود ہی کوئی دوسرا سالن ساتھ نکال دیتی تھیں، یا کہنے پر ہی کچھ نکل آتا تھا۔ ایک دفعہ بیگم سے کسی کھانے میں پیاز زیادہ ہو جانے پر کہا، تو جواب آیا کہ پیاز ہی ہے، زہر تو نہیں۔ اس کے بعد خاموشی سے کھا لیتا ہوں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مناظر بالکل موجود ہیں، تصاویر لینے کے لیے رکنا پڑتا ہے۔ ہائی سپیڈ ٹریفک کے درمیان کچھ تصاویر لی تو ہیں، مگر انصاف نہیں ہو رہا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    عشق کا مقبرہ

    وہ تو اکثر ایک جملہ کے لطائف، مکالموں کے لطائف اور میاں بیوی کے لطائف کی صورت میں بتاتے رہتے ہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    فنکشن جس ہال میں ہے وہ جہلم سے ذرا پہلے جی ٹی روڈ پر ہی ہے۔ راستہ میں ٹرک، ٹرانسپورٹ کافی نظر آتے ہیں۔ کھیت وغیرہ بھی گزرتے ہیں۔ مگر فاسٹ لین میں ہونے کی وجہ سے ویو کلیئر نہیں ہے۔ کوئی ڈھنگ کی تصویر آ گئی، تو شیئر کر دوں گا۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی ٹی روڈ کی تصاویر کیا کرنی ہیں۔ روداد ابھی بتا دیتا ہوں۔ پہنچ کر جمعہ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد مہمانوں کا انتظار، پھر نکاح، کھانا اور رخصتی۔ اور پھر گھر واپس براستہ جی ٹی روڈ۔
  12. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جہلم کی جانب سرگرمِ سفر۔ ایک شادی میں شرکت کے بعد شام تک گھر واپسی ان شاء اللہ
  13. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد یومِ اساتذہ مبارک

    محترم احمد حاطب صدیقی صاحب کی ایک خوبصورت نظم - اساتذہ کے نام استادِ محترم کو میرا سلام کہنا
  14. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد یومِ اساتذہ مبارک

    پاکستان سمیت کچھ ممالک میں آج یومِ اساتذہ منایا جاتا ہے۔ ویسے تو اساتذہ کا زندگی کی تعمیر میں اتنا کردار ہے کہ ہر ہر لمحہ بھی یاد کیا جائے اور ان کے حق میں دعا کی جائے تو کم ہے۔ مگر ہم غفلت کے ماروں کے لیے ایک دن یاد کرنے کا بہانہ بن جاتا ہے۔ کل سے یومِ اساتذہ کی پوسٹس پڑھ رہا ہوں، تو کتنے ہی...
  15. محمد تابش صدیقی

    ملک ریاض1500ارب روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرائیں اور تاحیات نیکی کمائیں، چیف جسٹس پاکستان

    اگر ملک ریاض اس کا آدھا بھی دے دیتا ہے تو میں سفارش کرتا ہوں کہ ڈیم کا نام ملک ریاض ڈیم یا بحریہ ٹاؤن ڈیم رکھا جائے۔ :P
  16. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    محفل کے ایک غیر فعال رکن فہد کیہر بھائی سکردو سے ہو کر آئے ہیں۔ اس تصویر کی خاص بات یہ ہے کہ اس تصویر میں پہاڑ، میدان، صحرا، جنگل، آبادی اور دریا سب کچھ موجود ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    جو تجاوزات گرائی گئیں، انھیں تو ریگولرائز کرنے کی آفر نہیں دی گئی۔
  18. محمد تابش صدیقی

    خون کا عطیہ

    یعنی یہ طے شدہ ہے کہ بچوں کا بلڈ گروپ والدین کے بلڈ گروپس میں سے ہی ہو سکتا ہے؟
Top