بہت خوب انتخاب۔
مکمل غزل:
وہ ہر مقام سے پہلے، وہ ہر مقام کے بعد
سحر تھی شام سے پہلے، سحر ہے شام کے بعد
ہر انقلاب مبارک، ہر انقلاب عذاب
شکست جام سے پہلے، شکست جام کے بعد
مجھی پہ اتنی توجہ، مجھی سے اتنا گریز
مرے سلام سے پہلے، مرے سلام کے بعد
چراغِ بزمِ ستم ہیں ہمارا حال نہ پوچھ
جلے تھے شام سے...