بہت آداب جناب رانا ہمایوں رشید صاحب۔
ایک زبان سے دوسری زبان میں آنے پر لفظ میں اور اس کے معانی میں ہونے والی تبدیلیوں کا مختصر ذکر ہو چکا۔ ایک بہت عام مثال دیکھئے۔
ر س ل ۔۔۔
رسالۃ گول ۃ کے ساتھ۔ اس کے دو مشہور معانی ہیں: (1) لکھا ہوا پیغام خط، حکم نامہ وغیرہ ۔۔ اور (2) وہ پیغام پہنچانے کا منصب...