بہت شکریہ جناب شمشاد صاحب۔
یہ ضم ہو جانے والی بات آپ کی ٹھیک ہے، تاہم جہاں ایسی جسارت کا موقع ہو وہاں ہو ہی جائے تو بہتر۔ سچی بات بتاؤں: مجھے بہت عجیب سی بات لگے گی کہ فلاں صاحب نے فلاں مقام پر یہ لکھا ہے، یوں لکھا ہے؛ جو درست نہیں۔ یہ انگشت نمائی نہیں بن جائے گی کیا؟ اگر حوالے اور سیاق و سباق...