نہیں بھئی مقدس! یہ زبانِ انگلیسی والا ’’پرامس‘‘ ہمارا مقصود نہیں ہے۔ یوں کہئے کہ ہم تو اردو والے ’’وعدے‘‘ کے بھی چنداں مشتاق نہیں ہیں۔ رازِ درونِ کائناتِ اردو یہ ہے کہ آپ کو لغاتِ فارس اور لغاتِ عرب سے فاصلہ کم کرنا ہو گا۔ پھر دیکھئے زبان میں چاشنی کیسے آتی ہے! یہی اولین و آخرین نسخہ ہے کہ زبان...