نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    جس بات میں اللہ کی تعریف ہو شامل(حمد)

    اس کو نکھاریئے صاحب۔ اللہ توفیقِ مزید سے نوازے۔
  2. محمد یعقوب آسی

    تعریف رب کی جس نے ، سارا جہاں بنایا(حمد)

    پہلے سے بہتر ہے، نکھار سنوار کا عمل جاری رکھئے۔
  3. محمد یعقوب آسی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ سوال answers.yahoo.com پر پیش کر دیجئے۔ jumbled word ۔
  4. محمد یعقوب آسی

    ترانے کے لئے بحر کے انتخاب میں مدد درکار۔۔۔

    میں سمجھتا ہوں کہ ترانے کی بحر میں ’’گھن گرج‘‘ کا عنصر ہونا چاہئے اور اگر موج کا سا تأثر بن سکے تو اور بھی اچھا ہے۔ عام طور پر بحر رجز کو جنگی ’’ترانے کی بحر‘‘ کہا جاتا ہے کہ ’’رجز‘‘ کا معنیٰ بھی یہی ہے۔ تاہم یہ ضروری نہیں کہ جنگی ترانہ یا کوئی اور ترانہ اسی بحر تک محدود ہو، یا یہ بحر ایسی ہی...
  5. محمد یعقوب آسی

    ترانے کے لئے بحر کے انتخاب میں مدد درکار۔۔۔

    جناب سید اِجلاؔل حسین صاحب۔ یہ تو شاعر کے اندر سے پھوٹتی ہے، کم از کم میں کچھ نہیں کہہ سکتا کہ آپ فلاں بحر میں ترانہ لکھیں۔ ویسے بھی ترانے میں تو بہت تنوع پایا جاتا ہے۔ کسی زمانے میں ایک ترانہ کہنے کی کوشش کی تھی۔ ایک بند نقل کر دیتا ہوں، دیکھ لیجئے گا: اے مردِ مسلماں ترے سامنے میداں اِک ہاتھ...
  6. محمد یعقوب آسی

    قمر جلالوی قسم دے دے کے ساقی ساغرِ مے دے نہ تو مجھ کو

    مزمل شیخ بسمل جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا× لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقبال × پہلے مصرعے میں الفاظ اِدھر اُدھر ہو گئے ہیں شاید؟ ۔۔۔ معذرت خواہ ہوں۔
  7. محمد یعقوب آسی

    امجد اکبر کا کلام

    بہت شکریہ جناب اسامہ
  8. محمد یعقوب آسی

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    اسی کے تسلسل میں: مۓ لالہ فام، والیٔ بطحا اور EN کی صورت میں مےءِ لالہ فام، والیءِ بطحا (میرے نزدیک مئے لالہ فام اور والئی بطحا درست املاء نہیں ہے)۔
  9. محمد یعقوب آسی

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    مثال: بازیچہءِ اطفال ہے دنیا مرے آگے میرے کمپیوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال ہوا ہوا ہے۔ سکرین کے نچلے دائیں کونے میں EN یا UR کا toggle switch دکھائی دیتا ہے۔ وہاں اگر EN ہے تو shift-u سے ’’بڑا ہمزہ‘‘ بنتا ہے۔ یہ طریقہ در اصل ’’گزارہ برانڈ‘‘ میں آتا ہے۔ اسی طرح: دائرہء کار، سلسلہء کوہ، قصہء...
  10. محمد یعقوب آسی

    ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے

    فہرست وغیرہ میں عام طور پر غزل کا پہلا مصرع لکھتے ہیں۔ اور اگر شاعر نے مطلع کہنے کی زحمت نہ کی ہو تو پہلے شعر کا دوسرا مصرع۔
  11. محمد یعقوب آسی

    ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے

    غزل کا عنوان؟ امجد علی راجا بھی میری طرح ؟ :laugh1: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟ جنابِ الف عین!
  12. محمد یعقوب آسی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    یعنی آپ کو عالمِ بے ہوشی میں بھی ہماری یہ پکار سنائی دے گئی!!!؟ شوق سے پانی وارئیے ایک دوجے پر! یہ محبتیں یہ شوخیاں عمر بھر کو ساتھ رہیں!! :applause:
  13. محمد یعقوب آسی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    کوئی تیمور صاحب کو بلاؤ، یارو! ہمیں دیکھ کر اِن کی بے ہوشی طوالت بھی اختیار کر سکتی ہے۔ سو، ہم چلے!! مقدس
  14. محمد یعقوب آسی

    ہم لوگ اصولوں کی تجارت نہیں کرتے

    آہا۔ جناب الف عین اور جناب امجد علی راجا صاحب! سر کا کام ہے پھرنا! پھرے گا نہیں تو جامد ہو جائے گا! اپنے ایک دوست کا شعر یاد آ گیا: میرے پیارے عدو مجھ سے محتاط رہ میں، مری جان، اک سرپھرا آدمی ۔۔۔ واضح رہے کہ عدو کا یہاں اطلاق نہیں ہوتا، شعر میں تحریف کرتا تو شعر جاتا رہتا۔
  15. محمد یعقوب آسی

    ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر (نظم)

    وہ جو آپ نے آخری رکن فاعلن سے فعولن کیا، شاید اس وجہ سے کچھ غیر مانوس کا احساس ہوا۔ اسامہ نے تقطیع کر کے دیکھ لی، آپ نے بھی، اور آپ مطمئن ہیں تو بہت کافی ہے۔ امجد علی راجا
  16. محمد یعقوب آسی

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    ثابت ہوا کہ مقدس بے ہوش ہوں تو بھی دیکھ سکتی ہیں! چہ عجب بے ہوشی!!!۔
  17. محمد یعقوب آسی

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    مقطع میں آ پڑی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ اشعار غالباً ناصر کاظمی کے ہیں: تمہیں ملا ہے جو کردار ، وہ نبھاتے رہو پہاڑ ہو تو ہمیں راستہ دیا نہ کرو تمام شہر کو ہم پیچھے چھوڑ سکتے ہیں ہمارے ساتھ اگر تم مقابلہ نہ کرو تمہارے سینے میں پتھر کا دل سہی ناصر یہ بزمِ یار ہے ، باتیں تو شاعرانہ کرو مقطع میں...
  18. محمد یعقوب آسی

    غالب کی زمین میں ایک حقیر سی کاوش۔۔۔

    بلا تمہید۔ اس غزل میں کچھ مسائل ہیں!۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شاعر اپنی بات ’’پورے طور پر‘‘ کر نہیں پایا۔ اس کو شاید عجزِ بیان کہتے ہیں۔ کیوں نویدِ سحر نہیں آتی رات جاتی ہے پر نہیں آتی مقصود تو یہ ہے کہ رات جاتی ہے مگر سحر نہیں آتی، تاہم دوسرا مصرع اس کو پورے طور پر بیان نہیں کر پا رہا۔ مطلع کے...
Top