نتائج تلاش

  1. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یہ تو طویل جواب کا متقاضی ہے۔ اللہ کا کرم ہے کہ گھومنے پھرنے کی بدولت بہت سی جگہوں کے بہترین اور مشہور کھانے وغیرہ ٹرائے کرنے کا موقع ملتا رہتا ہے۔ ابھی جو ذہن میں آ رہے ہیں، ان میں سے کچھ لالہ موسیٰ کی مشہور میاں جی کی دال حیدرآباد کی بمبئے بیکرز کے کیک کراچی کی زاہد نہاری (اس سے آپ کا ایک شعر...
  2. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یہی تو گلاس کا خالی پن ہے۔
  3. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    بیرون ملک کھانے کے تجربات ٹھیک ہی رہے بشکریہ ترکی و عربی و پاکستانی و بھارتی ریستوران وغیرہ۔ تاہم وہاں لوکل یا مختلف کیوزین بھی ٹرائے ضرور کئے۔ ان میں سب سے عمدہ چینی سنچوان اور سربیین کھانے لگے (کہ شاید ہمارے کھانوں کے قریب تر مصالحہ دار تھے). اس کے علاوہ نیپولی کا پیزا۔۔ کیا کہنے (اٹلی کے ہر...
  4. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اے بسا آرزو کہ خاک شدہ
  5. یاز

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    الپکا پکایا 😏
  6. یاز

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    کلیجی کے کباب!!!! کیا یہ اتفاق ہی ہے؟؟
  7. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    دریں چہ شک
  8. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    پیشہ ورانہ طور پہ تو نہیں، لیکن ویسے شوقیہ لیکچر جھاڑنے یا پڑھنے پڑھانے کا موقع کافی بار ملا۔
  9. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ان سے بھی زیادہ مذہب کی غلط سلط interpretation ۔
  10. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    تجربہ "کامیاب" رہا!! 😂
  11. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    متفق و معلوماتی و پرمزاح و پسندیدہ وغیرہ
  12. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یہ فہرست بہت طویل بھی ہو سکتی ہے۔ The Lord of the Rings Trilogy The Dark Knight Chocolat جولیا بنوشے والی Silence of the Lambs Cold Mountain The Pianist The Shawshank Redemption The Curious Case of Benjamin Button Inception Hachi: A Dog's Tale Shutter Island Fargo No country for old men Joker La...
  13. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کتب کی ریکمنڈیشن کچھ مشکل ہے کہ ہمیں فکشن پڑھنا زیادہ پسند ہے۔ بہر حال کوشش کرتے ہیں 1۔ سب سے پہلے تو جارج آرویل کی 1984 اور Animal Farm کہ دماغوں سے زنگ اتارنے کو ان سےبہتر کیامل سکتا ہے۔ 2۔ دی الکیمسٹ۔ 3 ۔ میکیاولی کی دی پرنس 4۔ دی انارکی از ولیم ڈیلریمپل 5۔ مقدمہ از ابنِ خلدون ، ساتھ میں...
  14. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    تشکر آمیز یا شکرگزار کی ریٹنگ بھی ہونی چاہیے (تھی).
  15. یاز

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    چین کا چکر لگائیے گا، کہ وہاں ہر چوپایہ بلکہ ہر متحرک چیز کھائی جاتی ہے۔
  16. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کتب کچھ کم نہیں ہو سکتیں؟ کہ اتنی کتب پڑھی ہوتیں تو ہم خود قطب مینار یا قطب نما وغیرہ ہوتے۔ فلمیں چاہے پندرہ بیس کر لیں۔
  17. یاز

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    تین پسندیدہ اشعار بھی شیئر کیجئے ۔
  18. یاز

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    برادرم! ہم آپ کے الفاظ کی برجستگی، لہجے کی شستگی اور اندازِ بیان کی وارفتگی نیز اصطلاحات کی خستگی سے خوب متاثر و مرعوب وغیرہ ہوئے۔
  19. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یہ تو مشکل سوال ہے۔ ویسے ریکمنڈڈ ریڈنگز تو اردو محفل کے مراسلے بھی ہو سکتے ہیں۔
Top