ہمیں آپ کی بات سے اتفاق ہے۔
تاہم اس بابت ہم یہی کہنا چاہیں گے کہ جس فینامینا کا آپ نے ذکر کیا ہے، میں اس کو کیٹیگرائزیشن نہیں مانتا۔
اس کو استحصال کہہ کیں، ٹیگنگ کہہ کیں یا ڈسکریمینیشن/تعصب کہہ لیں۔ بقول شاعر
تم اس کا رکھ لو کوئی اور نام موزوں سا
اب یہ دیکھنا ہو گا کہ ڈسکریمینیشن یا ٹیگنگ کب...