کچھ عرصہ قبل سرزمینِ اطالیہ کے سفر کا موقع ملا (جس کی الگ لڑی وغیرہ کی تشکیل کا قصد ہے)، جہاں سے واپسی براستہ سربیا کر لی گئی۔
سربیا کے دو دن کے اس مختصر سفر میں تھوڑا سا بلغراد، کچھ نووی ساد کی زیارت تو کی ہی، لیکن ہائی لائٹ آف دی ٹرپ تھا ورنیسکا بانیا Vranjska_Banja نامی قصبہ یا ریزارٹ ٹاؤن۔...