نتائج تلاش

  1. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    اکتوبر کا پہلا یا دوسرا ہفتہ؟
  2. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    اب تو زیادہ فیملی کے ساتھ ہی۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ جو جو جگہیں دوستوں کے ساتھ دیکھی تھیں، انہی کو اب فیملی کے ساتھ بھی دیکھا جائے۔
  3. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    دیوسائی کے کم از کم چھ رنگ ہیں موسموں کے حساب سے۔ ہم نے اس کو زرد بھی دیکھا ہے وسط ستمبر میں۔ آپ نے کس مہینے میں دیکھا؟
  4. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    بٹہ کنڈی سے کچھ آگے
  5. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    رات بٹہ کنڈی میں گزاری۔ صبح بادل کافی حد تک چھٹ چکے تھے اور بٹہ کنڈی کے چاروں جانب منظر حسین و جمیل است
  6. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    بٹہ کنڈی پہنچ ہی گئے۔ اس میں اب کافی ہوٹل بن گئے ہیں۔
  7. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    بٹہ کنڈی سے کچھ پہلے
  8. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    ناران سے آگے نکلے تو بارش تھم چکی تھی۔
  9. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    اگلی بریک کیوائی کے کچھ بعد۔ بارش ہنوز جاری
  10. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    صبح سفر کا آغاز سے ہی بارش شروع تھی۔ سو پہلی بریک ہزارہ موٹروے پر مانسہرہ سروس ایریا پہ کی گئی۔
  11. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    بس عبداللہ صاحب کے جوابات آنے کے فوری بعد۔
  12. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کرتے ہیں کچھ۔
  13. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    "بہت معلوماتی" کی ریٹنگ بھی ہونی چاہئے (تھی)۔
  14. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کر تو چکے۔۔۔ تین بار قبول ہے کہہ کر
  15. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    جھولے لعل تے نئیں نا؟؟؟
Top