یہی میں عرض کرنا چاہ رہا تھا کہ ہمارے معاشرے میں خود بھی یہ جاننا غیر ضروری (یا ناممکن سا) ہوتا ہے کہ اپنا میلانِ طبع معلوم کیا جا سکے۔
ہمارے معاشرے میں ایسے دو چار افراد بھی مشکل سے ملیں گے، جو شاعری، مصوری یا دیگر فنون کو ایز سے پروفیشن اپنانا چاہیں گے۔ اور فنون کو چھوڑیں، اپنی پسند سے عربی،...