ویسے یہ بلیک کامیڈی بھی بڑی ستمگر چیز ہے۔ بیک وقت ہنساتی بھی ہے اور لہو کے آنسو رلاتی بھی ہے۔
اللہ تعالیٰ وارث بھائی کے درجات بلند کرے، اور ان کی فیملی کے ساتھ ساتھ احبابِ محفل کو بھی ان کی کمی کا صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین
جیسے مستنصر نے احمد داؤد کی بابت کہا تھا کہ۔۔۔ اگر کوئی ایک شخص...