ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
احمد بھائی، یہ باتیں سمجھنے کی نہیں محسوس کرنے کی ہوتی ہیں۔ اور محسوس کرکے چپ رہنے کی۔کافی گیان بھرا بیان معلوم ہوتا ہے۔![]()
شاید کبھی ہمیں بھی سمجھ آ جائے۔![]()
احمد بھائی، یہ باتیں سمجھنے کی نہیں محسوس کرنے کی ہوتی ہیں۔ اور محسوس کرکے چپ رہنے کی۔کافی گیان بھرا بیان معلوم ہوتا ہے۔![]()
شاید کبھی ہمیں بھی سمجھ آ جائے۔![]()
دھیان رکھیئے گا، کہیں چیمہ چٹھہ صاحب کے چکر میں کچا چٹھا ہی نہ کھل جاوےاب اس کے لئے تو فاصلہ ناپنے والے فرشتے سے بات کی جا سکتی ہے، لیکن پہلے چٹھہ والے چیمہ صاحب ہاتھ تو آئیں۔![]()
![]()
احمد بھائی، یہ باتیں سمجھنے کی نہیں محسوس کرنے کی ہوتی ہیں۔ اور محسوس کرکے چپ رہنے کی۔![]()
کیا بات ہے۔
ہم تو جانتے ہیں کہ منہ بند رکھنے میں ہی عافیت ہے۔![]()
![]()
جب بھی کوئی حلقہ بنے گا آپ ان شاء اللہ سر فہرست ہوں گی ۔ احمد بھائی کے ہُواں جا کر ایک فارم بھر دیجیے۔ میں نے بھی بھردیا ہے۔اپنے نین بھائی جتنے سندھی ہیں اتنے سے تو ہم بھی ہیں، سائیں!
پنکھی وغیرہ جھلنے کی آسامی بھی نکلے گی؟ 😂
تاریخ 100x کی سپیڈ پہ چل بیٹھی ہے۔سنا تھا کہ تاریخ اپنے آپ کو دُہراتی ہے، لیکن اتنی جلدی دُہرا دے گی یہ ہم نے خواب میں بھی نہیں سوچا تھا۔![]()
![]()
بالکل، یاز بھائی!تاریخ 100x کی سپیڈ پہ چل بیٹھی ہے۔
ویسے وقت کی رفتار (یا وقت گزرنے کا احساس) بہت تیز ہو چکی ہے۔ دن پر دن اور ہفتے پر ہفتے ایسے گزرتے ہیں کہ بندہ حیران رہ جاتا ہے۔ لیکن بقول شاعرتاریخ 100x کی سپیڈ پہ چل بیٹھی ہے۔
شب بخیر بھائی۔بالکل، یاز بھائی!
اور میری طرف تو بدل بھی چکی ہے ۔ آپ کے ہاں تو آج ہے لیکن یہاں کل ہوگیا ہے۔
شب بخیر!![]()
یعنی تاریخ کی رفتار پہ کوئی فرق نہیں پڑا۔تاریخ 100x کی سپیڈ پہ چل بیٹھی ہے۔
بجلی کا زمانہ ہے بھئی ،تھک جانے پر یہ گانا یادآئے گا۔جب بھی کوئی حلقہ بنے گا آپ ان شاء اللہ سر فہرست ہوں گی ۔ احمد بھائی کے ہُواں جا کر ایک فارم بھر دیجیے۔ میں نے بھی بھردیا ہے۔
اور پنکھی ذرا اچھی کوالٹی کی لائیے گا۔
ایک حلقہ جو ڈسکورڈ پر بن چکا ہے وہاں بھی آ جائیں نا سب۔ یا وہ ابھی انڈر گراونڈ رکھنا ہے محمد احمد بھائی؟ 😂جب بھی کوئی حلقہ بنے گا آپ ان شاء اللہ سر فہرست ہوں گی ۔ احمد بھائی کے ہُواں جا کر ایک فارم بھر دیجیے۔ میں نے بھی بھردیا ہے۔
اور پنکھی ذرا اچھی کوالٹی کی لائیے گا۔
یہ تو لگ رہا ہے تاریخ ہل ہل کے رٹے لگا رہی اے (دہرائیوں کے)! 😂تاریخ 100x کی سپیڈ پہ چل بیٹھی ہے۔
چلیں پھر مستقبل کا حال بتائیے گا! 😅آپ کے ہاں تو آج ہے لیکن یہاں کل ہوگیا ہے۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔تمام محفلین کو السلام علیکم !
اب جبکہ میں اندر آکر آرام سے بیٹھ چکا ہوں تو حسبِ دستور اپنا تعارف کرادوں ۔
نام ظہیر احمد ہے۔ ظہیرتخلص کرتا ہوں ۔ سندھی ہوں ۔ تعلق حیدرآباد سے ہے کہ جہاں والدین ۱۹۴۷ میں مہرولی(دہلی) چھوڑنے کے بعد آبسے تھے ۔ طب کے پیشے سے منسلک ہوں ۔ پچھلے بائیس سالوں سے امریکا میں مقیم ہوں لیکن دل ابھی تک مہران کنارے اٹکا ہوا ہے۔
ڈسکورڈ پر تو اب تک جو سیٹ اپ بنا ہے وہ محض آزمائشی ہے۔ ہاں البتہ اتنا ضرور ہے کہ اگر کوئی اور متبادل نہ دستیاب ہوا تو اس پلیٹ فارم پر میٹنگ بلائی جا سکتی ہے۔ایک حلقہ جو ڈسکورڈ پر بن چکا ہے وہاں بھی آ جائیں نا سب۔ یا وہ ابھی انڈر گراونڈ رکھنا ہے @محمد احمد بھائی؟ 😂
ضروری نہیں ہے۔(جس کو آخری clause کی سمجھ نہیں آئی اس کا بچپن یقینا محدود آلات تشدد کا شکار رہا ہے)
ہم تو چونکہ عمران خان صاحب کی گفتگو سن چکے ہیں اس لئے چل بیٹھنے کو گوارا کر لیا۔یعنی تاریخ کی رفتار پہ کوئی فرق نہیں پڑا۔
بیٹھ کر چلنے سے رفتار 100 گنا آہستہ بھی ہو جاتی ہے۔
چل کھڑی ہوتی تو ہم بھی کچھ سوچتے۔
پھر تو آپ یقینا سوتے میں بڑی بڑی خوابیں بھی دیکھتے ہوں گے۔ہم تو چونکہ عمران خان صاحب کی گفتگو سن چکے ہیں اس لئے چل بیٹھنے کو گوارا کر لیا۔![]()
![]()
ہاہاہاہاہا!پھر تو آپ یقینا سوتے میں بڑی بڑی خوابیں بھی دیکھتے ہوں گے۔
شکر ہے کوئی ایک کام تو ڈھنگ کا کیا آپ نے اس سال۔اور ہم نے بھی سیاسی لوگوں کو سننا چھوڑ دیا ہے
شکر ہے کوئی ایک کام تو ڈھنگ کا کیا آپ نے اس سال۔