تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

محمداحمد

لائبریرین
کیا طرح دار بات کی ہے احمد بھائی آپ نے !
شاعری اور پوچھ پوچھ! آپ بسم اللہ کیجئے ۔ داد دینے والوں میں خادم کو آگے آگے پائیں گے ۔ :)

ارے :)

اسے کہتے ہیں 'جو بولے وہی کنڈا کھولے' :) :) :)

مزے کی بات یہ ہے کہ فرخ بھائی کے لاجواب مصرع کے بعد ہمیں کوئی مصرع سوجھ بھی جائے تو وہ لطف ہرگز نہیں آئے گا کہ اُس میں چائے کا لطف بھی شامل ہے۔ :)

نہ ملنے والی داد کے لئے سراپا سپاس ہوں۔ :) :) :)
 
محمداحمد

لائبریرین
تو لیجئے جناب ! حلقہء تارکین ِ اندرونِ سندھ کا قیام عمل میں آتا ہے ۔

:) :) :)

اب کم و بیش دس سال بعد وہ وقت آ ہی گیا ہے کہ ایسے چھوٹے چھوٹے حلقوں پر ہی گزارا کرنا پڑے گا۔

اگر سندھ کی سرحد کو تھوڑا سا آگے بڑھا کر صادق آباد اور علی پور چٹھہ لے جایا جا سکے تو اور بھی اچھا ہو جائے گا۔ :) :) :)

برائے توجہ نیرنگ خیال اور فلک شیر برادران!
 
نیرنگ خیال

کر لیں شامل۔۔۔ اونٹ کی سندھی آتی ہے مجھے۔۔۔ اور درست تلفظ بھی۔۔
 
ظہیراحمدظہیر

احمد بھائی ، بہت ہی نیک خیال ہے۔ ایک چھوٹا سا حلقہ بنا کر اس میں سب بڑے بڑے لوگوں کو شامل کرلیں۔
اور بطور استثناء مجھے بھی شامل کر لیجیے گا۔ :)
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
کر لیں شامل۔۔۔ اونٹ کی سندھی آتی ہے مجھے۔۔۔ اور درست تلفظ بھی۔۔
ہم تو مینڈک پر ہی پکڑے جاتے تھے آپ اونٹ تک پہنچ گئے۔ ترقی کی نشانی ہے۔ :)
پھر میں یہی کہوں گا۔۔۔ کہ چریا تھیں گیا۔۔۔۔
اور یہاں آپ فوراً پکڑے جائیں گے۔
کیونکہ سندھی کا چریا باقی ملک کے چریے سے مختلف ہوتا ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین

الف نظامی

لائبریرین

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
آپ تو ہمارے سروں کے تاج ہیں اور منصب صدارت پر ہی فائز ہیں اور رہیں گے

رہی بات پاوں دبانے اور چلم تازہ کرنے کی تو اس کے لیے ایک پنجابی ہی جچتا ہے۔
سوچ لیجیے ، نظامی صاحب! جس حلقے میں نیرنگ خیال ہوں اُس کی چلم اور ہی قسم کی ہوتی ہے۔ :grin:

مزاح برطرف ، اللہ آپ تمام صاحبانِ علم و ہنر کو تادیر سلامت رکھے ۔ آپ سب کی جوتیاں سیدھی کرنے کے لیے یہ خاکسار ہے نا۔ :notworthy:
 
الف نظامی

لائبریرین
سوچ لیجیے ، نظامی صاحب! جس حلقے میں نیرنگ خیال ہوں اُس کی چلم اور ہی قسم کی ہوتی ہے۔ :grin:
اسی سوچدے گھٹ آں۔
مزاح برطرف ، اللہ آپ تمام صاحبانِ علم و ہنر کو تادیر سلامت رکھے ۔
علم و ہنر؟ اس کا ہم سے کیا تعلق۔
آپ سب کی جوتیاں سیدھی کرنے کے لیے یہ خاکسار ہے نا۔ :notworthy:
ہم پونجابی اتنے بے ادب نہیں کہ آپ سے یہ کام کروائیں۔
 
Top