نتائج تلاش

  1. یاز

    ورنیسکا بانیا کا قفلانِ محبت والا پُل اور نووی ساد

    دو گھنٹے سے کچھ کم کی پرواز کے بعد استنبول کی فضاؤں میں پہنچے کہ یہاں ایئرپورٹ سے ٹرانزٹ تھا۔
  2. یاز

    ورنیسکا بانیا کا قفلانِ محبت والا پُل اور نووی ساد

    اس کے ساتھ ہی زمینی سفر کا خاتمہ ہوا۔ اطالوی سرزمین پہ تصویرکشی کر کر کے اتنا اکتا چکے تھے کہ یہاں بہت ہی کم تصاویر بنائیں۔ جہاز میں بیٹھے تو خیال آیا کہ بلغراد کی تو شاید ہی کوئی تصویر بنائی ہو۔ سو ٹیک آف کرتے ہوئے فضا سے ہی بلغراد کی چند تصاویر لے پائے۔
  3. یاز

    ورنیسکا بانیا کا قفلانِ محبت والا پُل اور نووی ساد

    سخت گرمی کا موسم تھا، اور تیز دھوپ بھی
  4. یاز

    ورنیسکا بانیا کا قفلانِ محبت والا پُل اور نووی ساد

    ایک دکان پہ بالکل پاکستانی سٹائل کی شلوار قمیض دیکھ کر ہم حیران وغیرہ ہوئے۔
  5. یاز

    ورنیسکا بانیا کا قفلانِ محبت والا پُل اور نووی ساد

    اگلے دن نووی ساد کی زیارت کو نکلے جو کہ سربیا کا دوسرا بڑا شہر ہے۔
Top