نتائج تلاش

  1. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    میرا خیال ہے کہ اس کے جراثیم ابتدا سے ہی تھے، تاہم وقت کے ساتھ اس عادت میں مزید پختگی آتی گئی۔ کوشش یہی رہتی ہے کہ ترکی بہ ترکی جواب دے کر مباحثہ جیتنے کی کوشش نہ کی جائے، بلکہ اپنا موقف دوسرے یا دوسروں کو فقط بطورِ فوڈ فار تھاٹ دے دیا جائے، کہ اس معاملے میں میرا خیال تو کچھ یوں ہے، لیکن مجھے اس...
  2. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    جس چیز میں بھی تخلیق یا تخیل کا عمل دخل زیادہ ہو، دل تو وہی پہلے کڈھے گی۔ اس ناتے سے آرٹ کو یقیناً فوقیت حاصل ہے۔ تاہم سائنس (خصوصاً انجینئرنگ) بھی زیادہ پیچھے نہیں ہے۔
  3. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اس کا جواب تو خاصا آسان اور اظہر من الشمس ہے کہ کیا دوست کبھی intentionally یعنی پلان یا ارادہ کر کے بھی بنائے جاتے ہیں؟ ہمیں تو نہیں لگتا۔ اس کو فریکوئنسی میچ کرنا کہہ لیں یا کچھ اور۔۔۔۔ لیکن بس کچھ ایسا ہوتا ہے کہ مجمعے میں سے ایک یا چند ایک سے دوستی ہو جاتی ہے۔ ویسی ہمارا تو یہ بھی تجربہ...
  4. یاز

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    لیکن عبداللہ محمد صاحب کے مراسلے ان دنوں اتنے ہی آ رہے ہیں جتنے انٹرنیشنل میچز میں بابر اعظم کے رنز۔
  5. یاز

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    پرمزاح کو وہی سمجھا جاوے 😎
  6. یاز

    نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سے خواب آ آ کے مری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں (راحت اندوری)

    نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سے خواب آ آ کے مری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں (راحت اندوری)
  7. یاز

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ہم ان میں سے انگریزی فلموں کی اپنی پسند یا پسندیدگی کے حساب سے کچھ یوں درجہ بندی کریں گے۔ The Shawshank Redemption The Curious Case of Benjamin Button Inception The Tourist Into the Wilds Passengers Lucy Forrest Gump Doctor Strange
  8. یاز

    ورنیسکا بانیا کا قفلانِ محبت والا پُل اور نووی ساد

    شاید کسی فلم کا ڈائیلاگ تھا کہ اگر یہ بربادی ہے تو میں بھی برباد ہونا چاہتا ہوں ۔
  9. یاز

    دیوسائی و ہنزہ

    یہ سفر جولائی میں کیا گیا، جس کا فائدہ بہت سا سبزہ، دیوسائی میں جنگلی پھولوں کا جوبن اور نقصان بارشوں، لینڈ سلائیڈز وغیرہ کی شکل میں سامنے آیا۔ تاہم مجموعی طور پر ٹرپ بخیریت گزر گیا، بس واپسی پہ 26 گھنٹے کی نان سٹاپ ڈرائیو کرنا پڑی۔ اس کی وجہ عید کی چھٹیوں میں کاغان ویلی میں سیاحوں کا سیلاب امڈ...
  10. یاز

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اس بابت تو مفصل گفتگو درکار ہے، جو جلد ہی کرتے ہیں۔ اور سوری آخر الذکر غلطی سے لکھ دیا۔ اس سے سیکنڈ لاسٹ مراد تھی۔ یعنی The Curious Case of Benjamin Button
  11. یاز

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ایتھے چٹ جی پی ٹی وی فیل اے
  12. یاز

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    معذرت کی کیا بات بھائی۔ کیوں شرمندہ کرتے ہیں۔ نیز موویز ’پڑھنے‘ میں ہنوز مبتدی ہیں تو دیکھ کر کام چلا لیتے ہیں۔
  13. یاز

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اس دفعہ ویل لیفٹ نہ ہونے دیں گے۔ کوشش کریں اس مد میں جواب لکھنے کی۔
  14. یاز

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ان میں سے چند ایک کے علاوہ سبھی دیکھ رکھی ہیں۔بلکہ انگلش تو ایک کے علاوہ سبھی۔ ویسے اواخرالذکر سے پہلے والی اینٹری دیکھ کر یک گونہ اطمینان وغیرہ
  15. یاز

    سفرنگ ٹو دودی پتسر

    چلو ایس بہانے اک فوٹو تے کڈا ای لئی اسیں۔
  16. یاز

    ورنیسکا بانیا کا قفلانِ محبت والا پُل اور نووی ساد

    بہت شکریہ جناب یہ گتھی سمجھانے پہ۔
  17. یاز

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    شاندار
  18. یاز

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    لیکن حب کا کیا قصور کہ اس میں لنچ بھی کر لیا اور اس کا نام بھی نہ لیا جائے۔
  19. یاز

    واشنگٹن ڈی سی روڈ ٹرپ

    اس بابت کینسس سٹی والے کافی مشکل کا شکار ہوتے ہوں شاید۔
  20. یاز

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    بقول برادران زیک و عبداللہ محمد ، پاکستان میں ہر جگہ روٹی ٹکر مل ہی جاتا ہے، چاہے کنکورڈیا ہی چلے جائیں۔ تو بس کبھی بھی خود سے پکانے کی ضرورت نہیں پڑی۔
Top