نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    طیارہ ہو تو ایسا Airbus A380

    ذرا جاکے دیکھیں خیالی پلاؤوالے دھاگے میں وہاں طیارہ اُردومحفل کے نام سے موجود ہے :)
  2. زبیر مرزا

    طیارہ ہو تو ایسا Airbus A380

    اس طیارےکو ائیربس کمپنی نے اپریل دوہزارپانچ میں متعارف کرایا - اس دیوقامت طیارے میں 840 مسافروں کی گنجائش ہوتی ہے اس کی وسعت اوردومنزلہ اندرونی آرائش دلکش ہے - آئیں اس میں کچھ دیر وقت گذارتے ہیں-
  3. زبیر مرزا

    اپنی عید کا احوال بتائیں

    اس کافی بوریت کو تفصیل سے بیان کریں :)
  4. زبیر مرزا

    اپنی عید کا احوال بتائیں

    شمشاد بھائی آپ تو عید کے دودن ںظرہی نہیں آئے
  5. زبیر مرزا

    تو و ملک و جاہ سکندری من و رسم و راہ قلندری

    تو و ملک و جاہ سکندری من و رسم و راہ قلندری
  6. زبیر مرزا

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    آج ایک بہائی خاتون سے قرۃ العین طاہرہ کا ذکربڑی مدت بعد سنا
  7. زبیر مرزا

    اپنی عید کا احوال بتائیں

    ابھی ہم عید کے تیسرے دن کی دعوت کھاکے ایک افغانی کباب ہاؤس سے آئے ہیں - سبحان اللہ لُطف آگیا جیسے لذیذ کھانے اورمیٹھی گفتگونے عید کے تیسرے دن کو یادگاربنادیا ارے یہ میٹھی گفتگو ہمارے کسی دوست کی نہیں ایک خاتون کی تھی کھانا پیش کرنے پرمعمورتھیں وہاں - ہوا یوں کے وہاں دیوار پرحافظ کے اشعار آویزاں...
  8. زبیر مرزا

    نمی دانم چہ منزل بود ، شب جای کہ من بودم۔۔۔امیر خسرو

    سبحان اللہ جزاک اللہ - بہت عمدہ جناب
  9. زبیر مرزا

    اپنی عید کا احوال بتائیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ جی عید کا احوال آپ نے عید کیسے منائی ذراہوجائے اس کا بیان :) :rose::goodluck::rose::star::rose::giftwithabow::rose::birthdaycake::rose::coffeecup::rose::car::rose::cowboy::rose::islandwithpalmtree: :rose::camera::rose: شروعات میں کردیتا ہوں چاند کی اطلاع رات دس...
  10. زبیر مرزا

    محمد خالد اختر۔۔ اردو مزاح نگاری کا اہم ستون:: از جناب راشد اشرف

    راشد صاحب یہ اکثر پڑھنے کو ملتا ہے کہ تجارتی بنیادوں پراخبارات وجرائد چلانے والے منصفین سے فی سبیل للہ لکھنے کو کہتے ہیں - ویسے آپ کے لطیف اندازِ تحریر کے تو ہم مداح ہوگئے ہیں کہ اس قدر شگفتگی تھی اس تحریرمیں کہ جی خوش ہوگیا - ہم اپنے ہمزاد بھائی اور دوست ظفری بھائی کو ٹیگ کررہے جو اُمید اس سے...
  11. زبیر مرزا

    مہدی حسن خاموش ہیں نظارے اک بار مسکرا دو

    [youtube] خاموش ہیں نظارے اک بار مسکرادو کہتی ہیں یہ بہاریں ہنسنا ہمیں سیکھا دو سُونی پڑی رہیں گی یہ پربتوں کی راہیں یونہی کُھلی رہیں گی ان وادیوں کی بانہیں جب تک جُھکی یہ نظریں ہنس کہ نہ تم اُٹھا دو خاموش ہیں نظارے اک بار مسکرادو قدموں کو چُھو رہی ہیں یہ جھومتی گھٹائیں کرتی ہیں التجائیں یہ...
  12. زبیر مرزا

    وعلیکم السلام آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک

    وعلیکم السلام آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک
  13. زبیر مرزا

    محمد خالد اختر۔۔ اردو مزاح نگاری کا اہم ستون:: از جناب راشد اشرف

    راشد صاحب مضمون پڑھ کر لُطف آگیا اتنے لطیف انداز میں تحریرکیا گیا ہے کہ باربار پڑھا جائے تو ہربارداد دیں گے - ایک شکایت سی ہوگئی ہے آپ سے لکھنے میں کچھ کنجوسی سے کام لیتے نظرآتے ہیں آپ اورمحفلین کو محروم رکھا ہے آپ نے اپنی تحریروں سے - آپ کا جو کالم ایک روزنامے میں شائع ہوتا ہے اسے بھی پڑھنے کو...
  14. زبیر مرزا

    محمد خالد اختر۔۔ اردو مزاح نگاری کا اہم ستون:: از جناب راشد اشرف

    بلاشبہ ایک منفرد اسلوب کے مصنف تھے ان کا ناول چاکیواڑہ میں وصال ایک دلچسپ ناول ہے
  15. زبیر مرزا

    تعارف محفل میں نیا اضافہ

    :) ساکھ آپ کی بہترین ہے -
Top