نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    خیالی پلاؤ پکائیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ خیالی پلاؤ پکانا بہت آسان ہے اس کے لیے تمام تصوراتی لوازمات فوری دستیاب ہوجاتے ہیں تو چلیں پکائیں اپنے اپنے خیالی پلاؤ اور چکھائیں دیگر محفلین کو کیونکہ مل بانٹ کے کھانا اچھی بات ہے - چلیں شروعات میں کردیتا ہوں :bowl1: محفلین کے لیے ایک A380 طیارہ جس میں جہاں...
  2. زبیر مرزا

    عید اِس بار جو پردیس میں آئی ہو گی ۔ شہزاد قیس

    اب عید دیس میں آئے یا پردیس میں ایک سی ہوتی جارہی ہے :( دیس سے جو خبریں آرہی ہیں ان سے دل رنج سے بھراجاتا ہے عید بچپن کی ہوتی تھی بے خبری میں اپنے آپ میں مگن - اب توعید منانے اور مسکرانے کو بڑی ہمت چاہیے
  3. زبیر مرزا

    اطہرجمال کی مصوری کے چند نمونے

    ذکرچل ہی نکلا ہے تو ایک اور محترم اُستاد آفتاب امبر جو اب امبراسلم کی نام سے پہچانی جاتی ہیں ان کا گولڈفیش سریز کا کام بھی پیش ہے مس امبر آئل پینٹ کا استعمال کرتی ہیں گولڈ فیش پینٹگ کی خاص شہرت ہے
  4. زبیر مرزا

    اطہرجمال کی مصوری کے چند نمونے

    جی بلکل آبی رنگوں میں پینٹ کرنا یوں بھی مشکل ہوتا ہے کہ اس میں ایک بار رنگ لگا نے کے بعد دوسری تہہ نہیں لگائی جاسکتی اور کسی قسم کی ترمیم کی گنجائش نہیں ہوتی لاہورکے مصور شفیق فاروقی جن کا تعلق پنجاب یونیورسٹی سے ہیں ان کا قدرتی مناظر پرکام بھی قابلِ دید ہے - آبی رنگوں پردسترس حاصل کرنا بے مشکل...
  5. زبیر مرزا

    اطہرجمال کی مصوری کے چند نمونے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ اطہرجمال کا شمار پاکستان کے آبی رنگوں میں کام کرنے والے مصوروں کی صف اول میں ہوتا ہے اس مشکل ترین میڈیم کا استعمال وہ جس مہارت اور عمدگی سے کرتے ہیں شاہکار کی تخلیق کا سبب بن جاتا ہے- کراچی اسکول آرٹس سے فائن آرٹس کی تعلیم پانے اور بعد میں اُستاد کی حثیت سے فرائض...
  6. زبیر مرزا

    میرے فن پارے 1

    حیرت ہے انڈس ویلی میں اطہرجمال صاحب کے ہوتے ہوئے فائن آرٹ اوراسکیچنگ کے کسی طالب علم کا کام اچھا نہ ہو- خوب یاد آیا اس مایہ ناز مصور اور اپنے اُستاد کے آبی رنگوں کے کچھ نمونے پیش کروں
  7. زبیر مرزا

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    اس دنیا سے پردہ کرجانے والوں سے رابطے کا ایک ہی ذریعہ ہے ان کے لیے مغفرت کی دعا کی جائے رہی بات ان کی کمی کی تو والدین لہوبن کے ہماری رگوں میں دوڑتے ہیں اورجواولین لفظ ہم نے بولے ہوتے وہ ہم سے بچھڑجاتے ہیں ہم دنیا بھرکے الفاظ زبان سے ادا کرتے رہیں گے بس وہ اولین لفظ ہی پھرنہیں پکارسکتے عمرآپ کس...
  8. زبیر مرزا

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    چھاگئے جناب آپ مدتوں یاد رکھا جانے والا کام کیا ہے آپ نے جو اپنی انفرادیت وتازگی ہمیشہ برقراررکھے گا اوربارباردیکھا اورسراہا جائے گا :thumbsup::bighug::star2::hatoff:
  9. زبیر مرزا

    جہانزیب بھائی سے بات کرنا بہت اچھا لگا :)

    جہانزیب بھائی سے بات کرنا بہت اچھا لگا :)
  10. زبیر مرزا

    مبارکباد نعمتیں برکتیں مبارک

    جزاک اللہ - اللہ تعالٰی سب کو اس کے فیوض وبرکات سے مالا مال فرمائے
  11. زبیر مرزا

    آپ عید کی نماز کہاں ادا کریں گے؟

    واہ جناب بہت خُوب- ظفری بھائی کی جانب سے اہلِ دل کے لیے عیدی
  12. زبیر مرزا

    آپ عید کی نماز کہاں ادا کریں گے؟

    ظفری بھائی پراجیکٹ سے مراد چوڑیوں کا اسٹال تو نہیں :p
  13. زبیر مرزا

    چاند رات۔۔۔ ایک شاپنگ فیسٹیول ؟؟؟

    جزاک اللہ الشفاء بھائی - اللہ تعالٰی ہمیں رمضان المبارک کے فیوض وبرکات سے مالامال ہونے اور ان عبادات کے سلسلے کو پورا سال جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
  14. زبیر مرزا

    چاندنی اندر آتی ہے۔۔۔از حاتم راجپوت

    واہ جناب بہت خُوب خیالات واحساسات کی عمدہ ترجمانی کی ہے آپ نے
  15. زبیر مرزا

    آپ عید کی نماز کہاں ادا کریں گے؟

    وعلیکم السلام بہت اچھی لڑی کا آغاز کیا ہے عاطف بٹ - عید کا حُسن اوراصل روح تو نمازِ عید کی ادائیگی اور اس کا اہتمام ہی ہے میری نظر میں- نمازِ عید کا اہتمام تو فجر کی نماز کے بعد سے ہی شروع ہوجاتا ہے - مقامی مسجد میں ہی نماز کی ادائیگی ہوتی ہے - یہ بڑا اجتماع تو نہیں ہوتا - اس میں دو جماعتیں ہوتی...
  16. زبیر مرزا

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    ماشاءاللہ امجد میانداد اس قدر منفرداورپُرخلوص شاہکار تحلیق کیے ہیں آپ نے کہ جتنی تعریف کی جائے کم ہے آپ کی محنت میں جو محبت شامل ہے اس کا شکریہ تو ادا ہوہی نہیں سکتا
  17. زبیر مرزا

    کہاں کی تیاری ہے؟

    کہاں کی تیاری ہے؟
Top