اتنا پریشر اورذہنی دباؤصحیح نہیں ہوتا بھائی میں تو کونسلنگ کے ڈرسے اپنی تعلیم ادھوری(سوشل ورک) چھوڑ دی
اتنی درد ناک باتیں سننا ہمت کا کام ہے اور آپ لوگوں کو تو ان کا سامنا کرنا پڑتا ہے - میرے خیال میں صحافیوں کے لیے
کونسلنگ کی سہولت ہونی چاہیے جہاں وہ اپنی دل کی باتیں اور پریشانیاں بلا جھجک...