آدوموز مسکیندۆر بیزۆم، دۆشمانېموز کیندۆر بیزۆم
بیز کیمسهیه کین توتمازوز، قامو عالم بیردۆر بیزه
(یونس امره)
ہمارا نام مِسکین ہے، ہمارا دُشمن کینہ ہے۔۔۔ ہم کسی شخص کے لیے کینہ نہیں رکھتے، کُل عالَم ہمارے لیے ایک ہے۔
جمہوریۂ آذربائجان کے لاطینی رسم الخط میں:
Adumuz miskindür bizüm, düşmanımuz...