خۏشام که عشق ايله رُسوایِ خاص و عامم من
فلک بو شيوه ايله ائيلهميش منی مشهور
(محمد فضولی بغدادی)
میں خوش ہوں کہ میں عشق کے سبب رُسوائے خاص و عام ہوں۔۔۔ فلک نے مجھ کو اِس طریقے سے مشہور کر دیا ہے۔
جمہوریۂ آذربائجان کے لاطینی رسم الخط میں:
Xоşam ki, eşq ilə risvayi-xasü aməm mən,
Fələk bu şiyvə...