سورۂ اخلاص کے فضائل
۱) نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا:
سب جمع ہوجاؤ تمہیں ایک تہائی قرآن سناؤں گا۔ جب صحابہ کرام رضی اللہ عنہم جمع ہوگئے تو آپ صلی اللہ علیہ و سلم تشریف لائے اور ( قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ) پڑھی اور ارشاد فرمایا کہ یہ سورۃ ایک تہائی (یعنی تیسرا حصہ) قرآن کے...