درست جملہ یوں ہوگا:
’’اے خان نے پلیٹ کھالی ہے۔‘‘
اس پر ایک قصہ یاد آیا۔ ایک نواب صاحب نے اپنے غریب دوست کی ضیافت کی۔ اس دوران کھانا ختم ہوگیا۔ نواب صاحب نے دوست سے کہا اب پلیٹ کھا جائیے۔ اس کے بعد پیالی بھی کھائیے۔ دوست کو بڑی شرمندگی ہوئی کہ نواب صاحب ندیدہ سمجھ رہے ہیں کہ غریب کو کبھی اچھا...