نتائج تلاش

  1. سید عمران

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی ہاں۔۔۔ آپ کی طرح لڑائی مار کٹائی اور ایکشن سے بھرپور ڈرامے دیکھنے کا ہمیں بھی بہت شوق ہے!!!
  2. سید عمران

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    توبہ کریں توبہ۔۔۔ ہماری اصلی تے وڈی لیڈی نے سن لیا تو آج رات پھر ہوٹل میں گزارنی پڑے گی!!! :praying::praying::praying:
  3. سید عمران

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی ہمیں پہچان پر ہے ناز، اسی لیے پہچان لیتے ہیں۔۔۔ نام کوئی ایک ہو تو لیں بھی۔۔۔ مزاج کا بھی پتا چل ہی جائے گا آہستہ آہستہ!!!
  4. سید عمران

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نت نئی باتیں بنانا۔۔۔ پوچھی گئی باتیں ادھر ادھر گھمانا۔۔۔ ابھی ہم سیکھ رہے ہیں۔۔۔ جب سیکھ جائیں گے تو کام بھی پیش کردیں گے۔۔۔ اور تخت و تاج زیر و زبر کردیں گے!!!
  5. سید عمران

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سب سیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔ اور چاہتے کیا ہیں، دیکھ دیکھ سب سیکھ رہے ہیں!!! :sigh::sigh::sigh:
  6. سید عمران

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لگتا ہے کسی خفیہ ایجنسی میں بھی کافی تفتیشی و تحقیقی کام کرچکی ہیں!!! :thinking: :thinking: :thinking:
  7. سید عمران

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    باتیں گھمانا تو کوئی آپ سے سیکھے!!! :oops::oops::oops:
  8. سید عمران

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کوائف نامہ بھی بڑا پرائیویٹ اور خفیہ بنالیا۔۔۔ یہ سارے کام نئی نویلی دلہن کے بس کا روگ نہیں!!! :jokingly::jokingly::jokingly:
  9. سید عمران

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہم نے آپ کو کچھ نہیں سکھایا محترمہ۔۔۔ آپ پہلے سے سب سیکھی سِکھائی ہیں!!! :wasntme::wasntme::wasntme:
  10. سید عمران

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ویسے یہ کیا بات ہے کہ آپ کو ابھی محفل پہ آئے جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے اور۔۔۔ کھٹاکھٹ اقتباسات لینا، دھڑا دھڑ لڑیاں بنانا اور فٹافٹ سرگوشیاں کرنا آگیا؟؟؟ :eyerolling: :eyerolling: :eyerolling:
  11. سید عمران

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تاش کی گڈی تو مراد نہیں ہے ناں؟؟؟
  12. سید عمران

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ بھی کوئی پانچ ہزار کا نوٹ ہیں؟؟؟
  13. سید عمران

    مشکل کام!!!

    کیا یہ آفر صرف ان ہی کے لیے ہے؟؟؟
  14. سید عمران

    مزاحیہ سوال جواب

    اور پاکستانی گلابو کا؟؟؟
  15. سید عمران

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ بندریا ہی ہے ناں؟؟؟ :shocked::shocked::shocked:
  16. سید عمران

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    خوش آمدید گل یاسمین صاحبہ!!!
Top