نتائج تلاش

  1. سید عمران

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    بھیا سے کچھ بعید نہیں۔۔۔ جڑ کو ختم کرنے کے چکر میں انسان تک ختم کرڈالتے ہیں!!!
  2. سید عمران

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    اس سے بڑھ کر انہونی بھلا اور کیا ہوگی؟؟؟ آپ کو شاید بھیا کے مشق کے تختہ کا نہیں معلوم۔۔۔ سیدھا دھڑن تختہ کردیتے ہیں!!!
  3. سید عمران

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    کون سا ایڈریس،کس کا ایڈریس، کہاں کا ایڈریس؟؟؟ کون سا احسان، کس کا احسان، کہاں کا احسان؟؟؟
  4. سید عمران

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    شکر کریں کچھ آیا ہے گیا نہیں!!!
  5. سید عمران

    تعارف اپنا گریباں چاک

    بس پھر مزید والی ہی سمجھیے!!!
  6. سید عمران

    تعارف اپنا گریباں چاک

    کاہلیت دور کرنے کے لیے ہمارے الفاظ کا ہی کاندھا رہ گیا تھا؟؟؟ :surprise::surprise::surprise:
  7. سید عمران

    تعارف اپنا گریباں چاک

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. سید عمران

    تعارف اپنا گریباں چاک

    جی یہ معاملہ ہے۔۔۔ الفاظ ملتے نہیں، یہاں ملائے جارہے ہیں!!!
  9. سید عمران

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ہمارے تبصرے سے نہیں ڈرتیں، آپ کے علاج سے ڈرتی ہیں!!!
  10. سید عمران

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ہمیں تکلیف کوئی نہیں۔۔۔ آپ تو الٹا آپ کو اکسا رہے ہیں!!! :p:p:p
  11. سید عمران

    تعارف اپنا گریباں چاک

    حد ہوگئی یعنی کہ کاپی پیسٹ کی بھی!!! :doh::doh::doh:
  12. سید عمران

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    کون سی قوم، کس کی قوم، کہاں ہے وہ قوم؟؟؟ جس کا قیمتی سرمایہ ہیں آپ؟؟؟ آپ کو بھیا تختہ مشق بنارہے ہیں۔۔۔ اپنی دوائیں دے کر!!!
  13. سید عمران

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ہم نے بھیا کو مخاطب کیا ہے۔۔۔ کہ دو دن ہیں ان کے پاس۔۔۔ مریض کا مرض دور کرنے کے لیے۔۔۔ مریض ختم کرنے کے لیے نہیں!!!
  14. سید عمران

    تعارف اپنا گریباں چاک

    :eek::eek::eek:
  15. سید عمران

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    ابھی ہم جارہے ہیں۔۔۔ پیر کو آئیں گے۔۔۔ تب تک مریض کو صحت یاب ہوجانا چاہئیے۔۔۔ دو دن ہیں آپ کے پاس!!! :hurryup::hurryup::hurryup:
  16. سید عمران

    نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

    دعا کے ساتھ دوا بھی دیں۔۔۔ اتنی سستی جان نہیں چھوٹے گی آپ کی!!! :timeout::timeout::timeout:
  17. سید عمران

    تعارف اپنا گریباں چاک

    وعلیکم السلام۔۔۔ خوش آمدید۔۔۔ دعا ہے کہ آپ کو جلد بہترین جاب مل جائے!!!
  18. سید عمران

    پاکستان کے کوہ ہمالیہ میں جنات کی دنیا کی سب سے بڑی حکومت

    ہاہاہاہاہا۔۔۔ لگے ہاتھوں اس سیانے کا نام بھی بتادیں ذیشان بھائی!!!
  19. سید عمران

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اچھے انسان نہ ہوتے تو یہ دنیا کیسے باقی رہتی؟؟؟
Top