مہمان تین دن کا ہوتا۔۔۔
ہم تین دن آپ کے یہاں ٹھہریں گے پھر ہوٹل چلیں جائیں گے۔۔۔
اگلے دن پھر تین دن کے لیے آجائیں گے، پھر ہوٹل چلیں جائیں گے۔۔۔
اور پھر آجائیں گے اور پھر چلیں جائیں گے۔۔۔۔
وغیرہ وغیرہ!!!
آپ نے ملاقات فاخر بھائی سے کی۔۔۔
تفصیلات و تعریفات ایس آئی یو ٹی کی کیں۔۔۔
فاخر بھائی کا کچھ تذکرہ نہیں کیا۔۔۔
ہوشیار فاخر بھائی، آپ سیما جی کو پسند نہیں آٗئے!!!