ہمارا اتنا اچھا نام ہے۔۔۔
آپ کی عمر کے لیے اس میں سے کچھ کیوں غائب کریں؟؟؟
ہمیں نہیں جاننا آپ کی عمر۔۔۔
اے خان کو بتادیں اپنی عمر۔۔۔
ہم ان سے پوچھ لیں گے آپ کی عمر!!!
:nerd::nerd::nerd:
انڈیا میں چلتی بس میں ہونے والے مشہور گینگ ریپ کے مجرموں کا کہنا تھا کہ لڑکیوں کی ٹائٹ جینز کی وجہ سے ریپ کیا۔۔۔
ہر چیز کا سب سے بہترین جواب اس کے ماہرین کا ہوتا ہے۔۔۔
تو کیا اس بارے میں ریپسٹ کا بیان سب سے اہم ثابت نہیں ہوسکتا ؟؟؟