دھڑا دھڑ مراسلہ پوسٹنگ کم بگاڑ ہے؟؟؟
ادھر ہر مراسلہ کا جواب دینا ہم پر ضروری ہے۔۔۔
تو ہمارے کام کاج میں ہرج ہورہا ہے۔۔۔
اور آپ کو کوئی کام دھندا نہیں ہے کیا؟؟؟
کھانا پکانا، گھر صاف کرنا، مہمانوں کے لیے نہاری، لسی، آئس کریم بنانا، بنانا شیک بنانا وغیرہ!!!