لوگ چاہے جو بولیں، جو تاویلیں کریں، جو دلائل دیں۔۔۔
بڑھتے ہوئے ریپ کیس اس بات کے زمینی حقائق ہیں۔۔۔
پیٹرول کے قریب آگ لائی جائے گی تو تباہی کے امکانات کہیں زیادہ بڑھ جاتے ہیں!!!
اس طرح کا ہر واقعہ دل دہلانے والا ہوتا ہے۔۔۔
اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے۔۔۔
جبھی تو ہم خواتین کے لیے اس مصیبت سے بچنے کی تدابیر بتلاتے رہتے ہیں کہ ان پر ایسا برا وقت کبھی نہ آئے!!!