اشرافیہ کا ذکر آ گیا نا، جناب۔ اگر میں اشرافیہ میں ہوں اور اپنے باغیچے کے گوبھی کے پھول کو موتیا قرار دیتا ہوں تو تسلیم نہ کرنے والا آنکھوں کے موتیا کا مریض کہلائے گا، اور اگر میں اشرافیہ میں نہیں ہوں تو اسی بات پر مجھے موتیا کا مریض کہا جائے گا۔
بات پھول لگانے یا بونے کی نہیں ہے، بات پھول کو...