نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    نوجوانوں کی خودکشی !

    آپ کتنے کریم ہیں میرے پیارے دوست! :)
  2. محمد وارث

    نوجوانوں کی خودکشی !

    خدا کا نام ہے شاہ جی ٹرول تو نہ کریں۔ سب کو علم ہے کہ خود کش بمبار نوجوان ہوتے ہیں اور ان کی برین واشنگ بھی ہوتی ہے وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔ ہفتے کا دن ہے، پورے چھ دنوں بعد چھٹی آتی ہے، کچھ "لائٹ ماحول" بن رہا ہے تو بنا رہنے دیں، سب ہنس کھیل رہے ہیں، آپ بیچ میں اپنا 'لبرل ازم' کا ٹرمپ بجانا شروع کر...
  3. محمد وارث

    نوجوانوں کی خودکشی !

    چاہے وہ سیدھا آنے والا بعد میں ٹانگ پر کاٹ لے! حد ہو گئی خان صاحب! :)
  4. محمد وارث

    نوجوانوں کی خودکشی !

    کرنے لگے تھے پھر یاد آیا کہ کسی اور نِک سے لاگ اِن ہیں! :)
  5. محمد وارث

    نوجوانوں کی خودکشی !

    خان صاحب آپ کوکس نے کہا تھا اپنی سے دگنی عمر کی لڑکیوں سے محبت کرنے کو، کھاؤ پیو جوان، ابھی کھیلنے کودنے کے دن ہیں! :)
  6. محمد وارث

    نوجوانوں کی خودکشی !

    مطلب نتیجہ خود کشی ہی ہے چاہے یوں کر لو چاہے ووں کر لو۔ :)
  7. محمد وارث

    نوجوانوں کی خودکشی !

    ع - یہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہونگے! :)
  8. محمد وارث

    میرا اور بیٹی کا ۔۔۔آم مکالمہ ۔ ۔ ۔ ۔

    ارے نہیں صاحب، مرزا غالب سے زیادہ آم کس کو پسند ہونگے اور مرزا ہمارے لاکھ مرشد سہی، لیکن فقط آموں کے بدلے اتنی گرمی میں جھیلنے کو ہرگز تیار نہیں۔ :)
  9. محمد وارث

    میرا اور بیٹی کا ۔۔۔آم مکالمہ ۔ ۔ ۔ ۔

    آم تو خیر سبھی کو پسند ہیں، مجھے بھی اور میری بیوی اور بچے تو آموں کے دیوانے ہیں۔ لیکن بخدا اگر آموں کے بدلے تھوڑی سی گرمی کم ہو جائے تو میں فی الفور آم چھوڑنے کو تیار ہوں! :)
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دانی کہ از چہ خندم، از ہمتِ بلندم زیرا بہ شہرِ عشقت، بر عاشقاں امیرم مولانا رُومی کیا تُو جانتا ہے کہ میں کس وجہ سے مسکراتا ہوں؟ اپنی بلند ہمتی کی وجہ سے! اور اسی وجہ سے میں تیرے شہرِ عشق میں سب عاشقوں کا حاکم اور امیر ہوں۔
  11. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نازِ بُتاں اٹھا چکا، دیر کو میر ترک کر کعبے میں جا کے رہ میاں، تیرے مگر خدا نہیں میر تقی میر
  12. محمد وارث

    غزل ۔ زندگانی کا بنا لیجے چلن حُسنِ سُلُوک ۔ محمد احمدؔ

    مشکل زمین میں عمدہ غزل ہے احمد صاحب، لاجواب!
  13. محمد وارث

    ’’صفر‘‘ پر آؤٹ ہونے والے بلے باز !

    اب اگر کرکٹ کی یادیں چھڑ ہی گئی ہیں تو یہ کہ کچھ سال قبل اپنے آفس میں زاہد فضل سے ایک کاروباری میٹنگ ہوئی تھی وہ پی آئی اے کے ملازم تھے اور سیالکوٹ میں ان کی ایک لوکل کورئیر کے انچارج تھے، وہ میرے باس کو بھی جانتے تھے(باس صاحب نے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل رکھی ہے)۔ اس ملاقات میں بھی تذکرہ ہوا تو اسی...
  14. محمد وارث

    ’’صفر‘‘ پر آؤٹ ہونے والے بلے باز !

    اور اس کے کریڈٹ پر اننگز بھی شاید یہی ہے! :)
  15. محمد وارث

    ’’صفر‘‘ پر آؤٹ ہونے والے بلے باز !

    اگر آپ نے 92ء کا کرکٹ ورلڈ کپ فالو کیا تھا تو اعجاز احمد اس پاکستانی ٹیم کا اہم رکن تھا اور کافی عرصہ تک پاکستان ٹیم کے ساتھ کھیلا۔ زاہد فضل بھی سیالکوٹ سے آنے والا ایک اچھا کھلاڑی تھا، اٹھان ٹھیک تھی لیکن نیشنل ٹیم کے ساتھ کلک نہیں ہوا۔ ان سے پہلے ظہیر عباس سیالکوٹ سے ایک بہت اچھے کھلاڑی تھے۔...
  16. محمد وارث

    آج کی تصویر

    جی بلکہ چند دن پہلے تو نوابشاہ کو اپریل میں کرہ ارض پر گرم ترین دن ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہوا ہے! ۔
  17. محمد وارث

    ’’صفر‘‘ پر آؤٹ ہونے والے بلے باز !

    مزید برآں، مجھے اعجاز احمد اور زاہد فضل کو نہ صرف کھیلتے ہوئے دیکھنے کا اتفاق ہوا بلکہ زاہد فضل کے خلاف تو فلڈ لائٹ ٹیپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلنے کا اتفاق بھی ہوا۔ یہ دونوں اس وقت بھی لوکل اسٹارز تھے اور ان کو دیکھنے کے لیے تماشائی امڈ امڈ پڑتے تھے۔
  18. محمد وارث

    ’’صفر‘‘ پر آؤٹ ہونے والے بلے باز !

    ٹیم کا تو جو ہونا تھا وہ ہوا، میری اپنی پہلے کالج اور لاہور کی طرف ہجرت ہوئی اور بعد میں شادی کی طرف انتقال ہو گیا۔ :)
  19. محمد وارث

    ’’صفر‘‘ پر آؤٹ ہونے والے بلے باز !

    سبھی کچھ تھا اور یہ تو عام ہے! لیکن میں چھوٹےموٹے کلب لیول کی بات کر رہا تھا۔دو تین ملحقہ محلوں کی "بڑی" ٹیم میں کھیلنا اُس وقت خوابوں جیسا تھا۔ میں نے پہلے چھوٹی ٹیم اور پھر بڑی ٹیم کے ساتھ بیگز اٹھانے والا، اسکورر، بارھواں کھلاڑی اور پھر کبھی کبھی گیارہویں کھلاڑی کے طور پرکرکٹ بال سے کرکٹ...
Top