نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کرومبر جھیل کا پلان

    "دال بھات" سے مراد دال چاول ہے، مجازاً معمولی (درویشانہ) کھانا۔ :)
  2. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ بورڈٖ پاکستان میں ہوتا تو کسی نے اس کے نیچے لکھ جانا تھا کہ "اتنے ہم ریاضی دان ہوتے تو ڈرائیور ہوتے!" :)
  3. محمد وارث

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    " قریب قریب سنگل"۔ 2017ء میں ریلیز ہونے والی، ایک ادھیڑ عمر کنوارے اور ایک بیوہ کی ڈیٹنگ ویب سائٹ سے شروع ہونے والی ایک ہلکی پھلکی لو سٹوری ہے۔ فلم باکس آفس پر بُری طرح فلاپ ہو گئی تھی۔ عرفان خان کی وجہ سے میں نے دیکھی اور مجموعی طور پر مجھے اس نے بور نہیں کیا۔
  4. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    ارے واہ خان صاحب، کیا خاکسار کا شعر لے آئے، چلیں پھر ایک اور سُنیں یہ بھی کافی پرانا: ریشہ ریشہ تار تار، چاہے ہوں ہزار بار سُن مرے دلِ فگار، وصل ہی کے خواب بُن
  5. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    بقول علامہ، خان صاحب: "۔۔۔۔۔جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے"!
  6. محمد وارث

    ایک جملہ کے لطائف

    گویا غیرِ رمضان میں جن کو کھلے بندوں چھتر پڑتے ہیں وہ شیطان نہیں بلکہ "عشاق" ہیں! :)
  7. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    سزا اس بات پر بنتی ہے خان صاحب! آپ نے پہلے جو بات کہی تھی وہ تو پھولوں کے ہار مع چھوارے کی سزاوار تھی! :)
  8. محمد وارث

    نوجوانوں کی خودکشی !

    عربی والوں نے ایسا ہی ترجمہ کیا ہے۔ ویسے اس ساز کا یہود یوں سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ "جاز ہارپ" بگڑ کر "جیوز ہارپ" ہوا ہے۔ لیکن اگر آپ بضد ہی ہیں تو پھر میرے اصل مراسلے میں یہی پڑھ لیں، شاید معنویت مزید آشکار ہو جائے! :)
  9. محمد وارث

    ایک تازہ غزل - آرزوئے بہار لاحاصِل

    بہت شکریہ خلیل صاحب، نوازش آپ کی۔ حُسنِ ظن ہے ڈاکٹر صاحب آپ کا، نوازش آپ کی۔ کلماتِ خیر کے لیے ممنون ہوں، جزاک اللہ۔
  10. محمد وارث

    نوجوانوں کی خودکشی !

    جی آپ نے درست کہا، سندھی میں اس کا یہی نام ہے۔ اردو میں نہ جانے کیا کہتے ہیں، فارسی میں علم ہوا کہ 'زنبورک' کہتے ہیں، عربی میں قیثار الیہود اور انگلش میں جیوز ہارپ۔ (وکی پیڈیا) اور یو ٹیوب پر سرچ کرنے سے علم ہوا کہ ہندی میں "مورچنگ" کہتے ہیں۔ پنجابی فلمی گیتوں میں اس کا استعمال کبھی بہت ہوتا...
  11. محمد وارث

    ایک تازہ غزل - آرزوئے بہار لاحاصِل

    ذرہ نوازی ہے آپ کی صدیقی صاحب محترم۔
  12. محمد وارث

    نوجوانوں کی خودکشی !

    آپ مجھے چھوٹ دینے کی بجائے کچھ خود کو وسعت دیجیے صاحب، "ٹرمپ" ملاحظہ کیجیے! :)
  13. محمد وارث

    نوجوانوں کی خودکشی !

    بس دعویٰ کرتے ہیں اور اسی دعوے پر ان کا دل رکھنے کے لیے کہا تھا! :)
  14. محمد وارث

    نوجوانوں کی خودکشی !

    ویسے نوجوانوں کی خود کشی والا معاملہ بہت سنجیدہ ہے۔ کئی ایک نوجوان بہت ساری وجوہات کی وجہ سے خود کشی کرتے ہیں، یہ ایک اہم سماجی مسئلہ ہے، نوجوانوں پر بہت سا اور بہت سی اقسام کا پریشر ہوتا ہے،"تھری ایڈیٹس" میں اس مسئلے کو نمایاں کیا گیا تھا۔ دو واقعات جو میری یاد داشت میں محفوظ ہیں: ہمارے محلے...
  15. محمد وارث

    نوجوانوں کی خودکشی !

    اور سادہ لوح بھی! :)
  16. محمد وارث

    نوجوانوں کی خودکشی !

    تیرے (مطلب آپ کے نہیں) عشق کی انتہا چاہتا ہوں، وغیرہ وغیرہ! :)
  17. محمد وارث

    نوجوانوں کی خودکشی !

    اور ایسا جوتا ہمارے سر آنکھوں پر جناب! :)
  18. محمد وارث

    ۔۔۔ایسی کی تیسی

    لب و رخسارِ لعلیں کی یہ دُرگت؟ ترے افکار کی ایسی کی تیسی :)
  19. محمد وارث

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    بازی ساری جت ای جت اے اک جاں جانی بس لا دے دا عاشق صادق سُولی دِسّے رسماں رواجاں نُوں لگے پھاہ
Top