نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آج کی تصویر

    اس بورڈ پر 'مزار' کو مونث لکھا گیا ہے جب کہ یہ مذکر ہے، یعنی 'مرزا غالب کا مزار' ہونا چاہیے تھا۔
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    صد حیف کہ ما پیرِ جہاندیدہ نبودیم روزے کہ رسیدیم بہ ایامِ جوانی واعظ قزوینی صد حیف کہ ہم جہاندیدہ، گرم و سرد چشیدہ، تجربہ کار بزرگ نہ تھے، اُن دنوں کہ جب ہم نے جوانی کی حدود میں قدم رکھا۔
  3. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پہلےمیں رنگِ گُل کو سمجھتا تھا رنگِ گُل یہ بھی مرا لہو ہے مجھے اب پتا چلا علی ارمان
  4. محمد وارث

    عام لطیفے

    چلیں یہ پاس سے گزرنے والا کردار پسند نہیں تو اس سین میں کوئی اور کردار لے لیں! :)
  5. محمد وارث

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    یعنی ساری کہانی "پیٹ سے شروع پیٹ پر ختم!" :)
  6. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    صرف چھٹیوں میں، اور دعا زبان پر یہی رہتی ہے کہ سال میں 365 دن چھٹیاں ہی ہوں! :)
  7. محمد وارث

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    لیکن ان کی "شہرت" کا آغاز "کمیشن" کے بعد ہی ہوا! :)
  8. محمد وارث

    نون لیگ کے کریڈٹ پر کیا ہے؟ رعایت اللہ فاروقی

    فاروقی صاحب نے کئی سال قبل "فیس بُکی دانشور سروس" میں کمیشن لیا تھا سترہویں گریڈ میں، اب شائد بائیسویں گریڈ میں ہیں، اور اس کے علاوہ مین اسٹریم میڈیا کی طرف ہجرت کی پرواز بھی جاری ہے!
  9. محمد وارث

    آج کی تصویر

    شاید اس سے پہلے یہ خود لوگوں سے "پاسورڈ" لیا کرتے تھے! :)
  10. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    ع - کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی والا معاملہ نہیں ہے صاحب۔ کتابیں میں صرف "ورکنگ ڈیز" میں پڑھتا ہوں، چھٹیوں میں کتابوں سے بھی چھٹی لے لیتا ہوں، اور چھٹی یا چھٹیاں صرف "انفو ٹینمنٹ" میں گزرتی ہیں!
  11. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    حالانکہ یہ میری مشغولیت نہیں بلکہ "روٹین" ہے، کوئی ایک چھٹی ہو، یا دو تین ہوں یا پانچ سات (عیدوں پر)، میری یہی روٹین ہے! :) چھٹیوں میں کتابوں کو ہاتھ لگانا منع ہے! :)
  12. محمد وارث

    جشن کے لنگر میں ہمیں یاد رکھیے گا زیدی صاحب قبلہ! :)

    جشن کے لنگر میں ہمیں یاد رکھیے گا زیدی صاحب قبلہ! :)
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بیمارِ عشق را ز مسیحا چہ فائدہ دارد لبِ تو فائدہ، اما چہ فائدہ نادم گیلانی بیمارِ عشق کو مسیحا و طبیب سے کیا بھی فائدہ؟ تیرے لب بھی فائدہ رکھتے ہیں، ہاں مگر (ہمیں) کیا فائدہ؟
  14. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پائے وحشت نے عجب نقش بنائے تھے یہاں اے ہوائے سرِ صحرا تری رفتار پہ خاک عرفان صدیقی
  15. محمد وارث

    شب برات کی حقیقت اور فضیلت | مفتی تقی عثمانی

    پاکستان میں قانونی طور پر اب آتش بازی کے سامان پر پابندی ہے۔ چھپ چھپا کر ویسے سبھی کام ہوتے ہیں، لیکن جس رونق کی آپ بات کر رہے ہیں وہ واقعی نہیں رہی!
  16. محمد وارث

    نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح ہو گیا

    کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ یہ نیا ایئر پورٹ اسلام آباد پولیس کے زیر اثر ہوگا یا پنجاب پولیس کے، یعنی اس کی صحیح لوکیشن کیا ہے۔ یہ یوں پوچھ لیا کہ مجھے یاد ہے کہ مرکز میں پی پی کی حکومت تھی (بے نظیر کی پہلی یا دوسری حکومت) اور پنجاب میں نون لیگ کی اور ایک وفاقی وزیر مختار اعوان پنجاب میں مطلوب...
  17. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    تین چھٹیاں، دن کی روشنی دیکھے بغیر ایک کمرے میں گزارنے کے بعد اگلے دن صبح ساڑھے سات دفتر پہنچنا، بس قربِ قیامت کی نشانی ہے! :)
  18. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    جرمنی کھپے! :)
  19. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    میرا پیغام"مودت" ہے جہاں تک پہنچے! :)
Top